Search results

Saved words

Showing results for "split"

split

phaa.Dnaa

splat

کر سی کی پشت کے بیچ میں ایک پتلی چپٹی پٹی۔.

split-level

دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.

split ring

کنڈلی نما، دولپیٹوں والا حلقہ یا چھلا جیسے کنجیوں کا۔.

split second

لمحے سے بھی کم وقت ۔.

split infinitive

وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.

split end

(عمو ماً ج میں) خشکی کے سبب سر ے پر سے دو لخت بال۔.

split pin

کسی سو راخ میں سے گزر کر کھل جا نے والاپن جس کا کھلنے والا دہرا سرا مڑ کر اسے تھا مے رہتا ہے، دو پتیا پن۔.

split pea

دلا ہوا مٹر۔.

split pulley

دو لخت یا ٹو ٹواں چر خی جس کے دو حصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتار اجا سکے۔.

split-screen

دو لخت پردہ جس کے دو حصو ں میں الگ الگ منظر دکھائے جا ئیں۔.

split shot

کر و کے کا کھیل: ایک ضرب جو دو گیندوں کو ٹکرا کر دو مختلف سمتوں میں لے جا ئے۔.

split shift

دو جداگانہ اوقات کار یا نو بتیں یا دورانیے۔.

split personality

دوہر ی شخصیت یا بعض ذہنی بیما ریوں میں شخصیت بدل جا نا خصوصاً شیزو فر ینیا یا بلاہت متبادرہ ، دو لخت شخصیت۔.

split the difference

Urdu words for split

split

splɪt

split के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अलैहदा करना या एक सिरे से दूसरे सिरे तक फाड़ना या परतों में चीरना (उमूमन बुज़ूर या काट कर) लंबाई में फाड़ना या चीरना
  • तोड़ कर या फाड़ कर अलग करना
  • वाज़िह हिस्सों में अलग अलग करना
  • फूट से जमातों, गिरोहों या लोगों को अलग अलग कर देना
  • दो या दो से ज़्यादा लोगों में बांटना
  • एक दूसरे से जुदा या फ़ासले पर कर देना, बीच में किसी को ला कर
  • (बाज़ार हिसस) हिसस के ज़िमनी हिस्सों को इज़ाफ़ी क़ीमत के बगै़र अपने हिस्सा दारों में बांट देना

split کے اردو معانی

  • علیحدہ کرنا یا ایک سرے سے دوسرے سرے تک پھاڑنا یا پرتوں میں چیرنا (عموماً بزور یا کاٹ کر) لمبائی میں پھاڑنا یا چیرنا
  • توڑ کر یا پھاڑ کر الگ کرنا
  • واضح حصوں میں الگ الگ کرنا
  • پھوٹ سے جماعتوں، گروہوں یا لوگوں کو الگ الگ کر دینا
  • دو یا دو سے زیادہ لوگوں میں بانٹنا
  • ایک دوسرے سے جدا یا فاصلے پر کر دینا، بیچ میں کسی کو لا کر
  • (بازار حصص) حصص کے ضمنی حصوں کو اضافی قیمت کے بغیر اپنے حصہ داروں میں بانٹ دینا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (split)

Name

Email

Comment

split

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone