تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑوڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَڑوڑنا

رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

پَنْجَہ مَڑوڑنا

۔ پنجہ پھیرنا۔ ؎

مُنہ مَڑوڑنا

ناک بھوں چڑھانا ، ناگواری یا خفگی ظاہر کرنا ۔

گَردَن مَڑوڑنا

۔۱۔گلا گھوٹنا ۲۔کسی جانور کو بغیر ذبح کئے ہوئے گلا گھونٹ کر مارنا ۳۔خراب کرنا۔ خون کرنا۔اضافت کو زیادہ کھینچنے سے ی پیدا ہوجاتی ہے۔جو سراسر اضافت کی گردن مروڑتی ہے ۴۔ سنانا تکلیف دینا۔

مُونْڈی مَڑوڑنا

رک : گردن مڑوڑنا ۔

کُھونٹی مَڑوڑنا

۔(کنایۃً) گوشمالی کرنا۔

مُونچھیں مَڑوڑنا

خوشی یا فخر کا اظہار کرنا ۔

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑوڑنا کے معانیدیکھیے

مَڑوڑنا

ma.Do.Dnaaमड़ोड़ना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَڑوڑنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

Urdu meaning of ma.Do.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maro.Dnaa jo fasiih hai ; bil denaa, Te.Dhaa karnaa vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَڑوڑنا

رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

پَنْجَہ مَڑوڑنا

۔ پنجہ پھیرنا۔ ؎

مُنہ مَڑوڑنا

ناک بھوں چڑھانا ، ناگواری یا خفگی ظاہر کرنا ۔

گَردَن مَڑوڑنا

۔۱۔گلا گھوٹنا ۲۔کسی جانور کو بغیر ذبح کئے ہوئے گلا گھونٹ کر مارنا ۳۔خراب کرنا۔ خون کرنا۔اضافت کو زیادہ کھینچنے سے ی پیدا ہوجاتی ہے۔جو سراسر اضافت کی گردن مروڑتی ہے ۴۔ سنانا تکلیف دینا۔

مُونْڈی مَڑوڑنا

رک : گردن مڑوڑنا ۔

کُھونٹی مَڑوڑنا

۔(کنایۃً) گوشمالی کرنا۔

مُونچھیں مَڑوڑنا

خوشی یا فخر کا اظہار کرنا ۔

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone