تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر پھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

سر پھوڑنا

کھوپڑی کو زخمی کرنا یا کسی چیز پردے مارنا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

پَتَّھر سے سَر پھوڑْنا

نا فہم کو سمجھانا ، کوڑھ مغز کے ساتھ مغز مارنا .

دِیواروں سے سَر پھوڑْنا

جان توڑ کوشش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سر پھوڑنا کے معانیدیکھیے

سر پھوڑنا

sar pho.Dnaaसर फोड़ना

محاورہ

مادہ: سِرّ

موضوعات: غم

  • Roman
  • Urdu

سر پھوڑنا کے اردو معانی

  • کھوپڑی کو زخمی کرنا یا کسی چیز پردے مارنا
  • (غم و حسرت وغیرہ سے) سر کو کسی چیز سے ٹکرانا، کھوپڑی یا سر کو دے دے مارنا
  • ناکامی کے باعث اپنے کو ذلت یا ہلاکت میں مبتلا کرنا، خودکشی کرنا
  • لڑنا، جھگڑنا
  • عاجزی، خوشامد، دھونس اور طرح طرح سے ہاتھ پاؤں مارنا، فریاد کرنا، غل مچانا وغیرہ
  • بہت جدوجہد کرنا، کوشش میں سخت مشقت جھیلنا، اپنی سی کرنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھنا
  • فضول کام کرنا، بے فائدہ کوشش یا محنت کرنا

شعر

Urdu meaning of sar pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khopa.Dii ko zaKhmii karnaa ya kisii chiiz parde maarana
  • (Gam-o-hasrat vaGaira se) sar ko kisii chiiz se Takraanaa, khopa.Dii ya sar ko de de maarana
  • naakaamii ke baa.is apne ko zillat ya halaakat me.n mubatlaa karnaa, Khudakushii karnaa
  • la.Dnaa, jhaga.Dnaa
  • aajizii, Khushaamad, dhauns aur tarah tarah se haath paanv maarana, faryaad karnaa, Gal machaanaa vaGaira
  • bahut jadd-o-jahad karnaa, koshish me.n saKht mashaqqat jhelnaa, apnii sii karne me.n ko.ii kasar na uThaa rakhnaa
  • fuzuul kaam karnaa, befaa.idaa koshish ya mehnat karnaa

English meaning of sar pho.Dnaa

  • to break one's head, to strike one's head against

सर फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • खोपड़ी को चोटिल करना या किसी वस्तु पर दे मारना
  • (दुख एवं पछतावा आदि से) सर को किसी वस्तु से टकराना, खोपड़ी या सर को दे दे मारना
  • नाकामी के कारण अपने को अपमानित या कठिनाई में ग्रसित करना, आत्म हत्या करना
  • लड़ना, झगड़ना
  • बे-बसी, चापलूसी, धौंस और भिन्न-भिन्न ढंग से हाथ पाँव मारना, दुहाई देना, ग़ुल मचाना आदि
  • अधिक संघर्ष करना, प्रयास में कठिनाई झेलना, अपनी सी करने में कोई कसर न उठा रखना
  • व्यर्थ कार्य करना, अलाभान्वित प्रयत्न या मेहनत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سر پھوڑنا

کھوپڑی کو زخمی کرنا یا کسی چیز پردے مارنا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

پَتَّھر سے سَر پھوڑْنا

نا فہم کو سمجھانا ، کوڑھ مغز کے ساتھ مغز مارنا .

دِیواروں سے سَر پھوڑْنا

جان توڑ کوشش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر پھوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر پھوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone