تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھیں پُھوٹْنا

آنکھیں پُھڑْوانا

اندھا کر دینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

آنکھ پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھیں جُھکی پَڑْنا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں سَفید پَڑْنا

بصارت جاتی رہنا (اکثر کثرت انتظار یا شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں اُگْلی پَڑْنا

دیدوں کا اتنا ابھرنا جیسے نکل پڑیں گے (اکثر بخار یا درد سر کی شدت میں ؛ بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

آنکھوں پَر پَرْدَہ پَڑْنا

مآل کار یا حقیقت سے غفلت برتنا، انجام نظر نہ آنا

آنکھیں چَکا چَوندھ پَڑْنا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

گَدھےکی آنکھوں میں نُون دیا ، اُس نے کَہا میری آنکھیں پھوڑیں

نادان کے ساتھ بھلائی کی اُس نے کہا اُلٹی تکلیف دی ، بیوقوب کے ساتھ احسان کرنا بھی بے فائدہ ہے.

آنکھوں میں گَڑھے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

آنکھیں نکل پڑنا

دیدوں کا باہر نکل آنا

آنکھیں پھٹی پڑنا

سر اور آنکھوں میں سخت درد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں پھوڑْنا

aa.nkhe.n pho.Dnaa•आँखें फोड़ना

محاورہ

دیکھیے: آنکھ پھوڑْنا

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں پھوڑْنا کے اردو معانی

  • اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا
  • دیدہ ریزی کے کام میں لگا کر آنکھ کو نقصان پہنچانا
  • ناحق انتظار کرنا
  • بہت گریہ و زاری، بیداری یا پکانے ریندھنے میں دھوئیں سے آنکھوں کو تکلیف پہنچانا

Urdu meaning of aa.nkhe.n pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • andhaa kar denaa, biinaa.ii se mahruum kar denaa
  • diidaa rezi ke kaam me.n laga kar aa.nkh ko nuqsaan pahunchaanaa
  • naahaq intizaar karnaa
  • bahut giriya-o-zaarii, bedaarii ya pakaane riinadhne me.n dho.ii.n se aa.nkho.n ko takliif pahunchaanaa

आँखें फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • अंधा कर देना, दखने से वंचित कर देना
  • महीन कामों में लगकर नेत्र को होनि पहुँचाना
  • अकारण प्रतीक्षा करना, व्यर्थ में प्रतीक्षा करना
  • अत्यधिक विलाप करना, जागना या पकाने रेंधने में धूएँ से आँखों को पीड़ा पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone