تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر پھوڑْنا

نقب زنی کرنا، چوری کرنا

گھر پڑنا

عورت کا کسی مرد کے گھر بیٹھنا، نکاح میں آنا، مدخولہ ہونا

گِرے پڑنا

ٹوٹے پڑنا، ہجوم کرنا، حاصل کرنے کے لیے بیتاب ہونا

گِرا پَڑْنا

گرنے کے قریب ہونا، اتنا کمزور یا نازک ہونا کہ بوجھ سہار نہ سکے، کسی چیز سے ٹوٹ کر زمین پر گرنا، بلندی سے زمین پرآنا

گِر پَڑْنا

ڈھ جانا ، گر جانا ، مُنہدم ہو جانا ، ٹوٹ جانا (مکان وغیرہ).

گھیرا پَڑنا

محاصرہ ہونا ، گھیر لیا جانا .

گِرَہ پَڑنا

گتھی پڑنا، الجھنا، گانٹھ پڑنا

گوہار پَڑْنا

cry for help

گَھر چھوڑنا

مکان میں بود باش نہ کرنا، گھر میں آمد و رفت نہ رکھنا

گَھر پُھوٹْنا

نقب زنی ہونا ، کونبھل کیا جانا ، چوری ہونا.

گَھر میں پَڑْنا

کسی عورت کا کسی کی مدخولہ بن کر رہنا، کسی کسبی کا پیشہ چھوڑ کے کسی کے گھر میں بیٹھ جانا

گَھر آ پَڑنا

۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔

گَھر آ پَڑنا

کسی کے گھر میں جاکر ٹھہر جانا.

جی گِرا پَڑْنا

طبیعت مضمحل ہونا، دل بیٹھا جانا.

نَظَر گَہری پَڑنا

غور سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

گَھر پھوڑْنا

ghar pho.Dnaa•घर फोड़ना

محاورہ

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گَھر پھوڑْنا کے اردو معانی

  • نقب زنی کرنا، چوری کرنا
  • گھر تباہ کرنا، گھر میں بدکاری کرنا

Urdu meaning of ghar pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naqabaznii karnaa, chorii karnaa
  • ghar tabaah karnaa, ghar me.n badkaarii karnaa

English meaning of ghar pho.Dnaa

  • to break into a house

घर फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • सेंध लगाना, चोरी करना
  • घर तबाह करना, घर में कुकर्म करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone