تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

نِپوڑْنا

دکھانا ، نکالنا (عموماً دا نت) نکوسنا ؛ منھ بگاڑنا ؛ کھسیانی ہنسی ہنسنا ؛ زہر خند کرنا ؛ دا نت پیسنا

مُنہ نِپوڑْنا

دانت نکالنا ، بے وقوفوں کی طرح ہنسنا ؛ جواب نہ بن پڑنا.

دانت نِپوڑْنا

دان٘ت پھاڑنا، حملہ آور ہونا، تندی و تیزی دِکھانا، شدّت سے مزاحمت کرنا

مُنھ نَپوڑنا

جواب نہ بن پڑنا، بیوقوف دکھنا، مُسکرانا

کھیس نَپوڑنا

To grain, to simper.

نِچوڑنا

دبا کر یا بھینچ کر عرق یا پانی کا نکالنا ، ہاتھوں سے بل دے کے یا بھینچ کر ، (کسی مشین یا آلے وغیرہ سے) پانی یا رس نکالنا

نِیوڑنا

نیوڑانا (رک) کا لازم

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نَپْوانا

پیمائش کروانا، لمبائی چوڑائی معلوم کرانا

دِل نِچوڑْنا

انتہائی اذیّت پہن٘چانا ، بہت دُکھ دینا .

پَتَّھر نِچوڑْنا

سنگ دل کو رحم دل بنانا، ممسک سے فیض اٹھانا

لَہُو نِچوڑْنا

خون کا قطرہ جسم میں باقی نہ رکھنا، کُل خون صرف کر دینا نیز مشقت سے کام لینا، سخت محنت کروانا

دامَن نِچوڑْنا

دامن سے پانی وغیرہ نِچوڑنا، دامن کی تری دور کرنا

خُون نِچوڑْنا

شدید محنت مشقت لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپوڑْنا کے معانیدیکھیے

نِپوڑْنا

nipo.Dnaa•निपोड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نِپوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دکھانا ، نکالنا (عموماً دا نت) نکوسنا ؛ منھ بگاڑنا ؛ کھسیانی ہنسی ہنسنا ؛ زہر خند کرنا ؛ دا نت پیسنا

Urdu meaning of nipo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaanaa, nikaalnaa (umuuman daa nit) nakosnaa ; mu.nh bigaa.Dnaa ; khisiyaanii hansii hansnaa ; zahr Khund karnaa ; daa nit piisnaa

निपोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दिखाना, निकालना, (आमतौर पर दाँत) निकोसना; मुँह बिगाड़ना, खिसियानी हँसी हँसना; ज़हरीली हँसी, दाँत पीसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone