تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوِی" کے متعقلہ نتائج

پَوِی

بہتے پانی کا قدرتی یا مصنوعی راستہ، آبربز، نال، مین٘ڈ، پشتہ بند .

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پوئی

سویا ، سہ برگہ پودا اس کے پتے مثل ساگ کے پکائے جاتے ہیں ؛ یہ ترکاری تین قسم کی ہوتی ہے لاط : Basella lucida or B. rubra or B. abba: Anethum sowa .

پوئی اُٹھانا

(گھوڑے کو) پوئی کی رفتار سے دوڑانا ، تیز بھگانا.

پوئی اُڑانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی پَہ اُٹھانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

پُویا

कागजों आदि की बहुत बड़ी गड्डी या पुलिंदा।

پویِش

رک: پوئیس / پوئیش خبرداری یا راستے سے الگ ہوجانے کے لیے گاڑیبان کی صدا .

پویاں

رک : پویا (۱) ؛ اُچھلتا ہوا ، کودتا ہوا.

پویَنْدَہ

دوڑنے والا، چلنے والا.

پَویرِیا

ہاتھ سے بیج بونے والا

پوئِیا

پوئی

پَویرا

کھیتوں میں بیچ ڈالنے کا عمل، ہاتھ سے بیج بونے کا عمل

پوئِیش

رک: پوش ، ہٹو بچو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوِی کے معانیدیکھیے

پَوِی

pavii•पवी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَوِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہتے پانی کا قدرتی یا مصنوعی راستہ، آبربز، نال، مین٘ڈ، پشتہ بند .

Urdu meaning of pavii

  • Roman
  • Urdu

  • baTahte paanii ka qudratii ya masnuu.ii raasta, aabir buz, naal, mainD, pushta band

पवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहते पानी का क़ुदरती या बनावटी रास्ता, बारिश का पानी, नाल, मेंड, पुश्ता बंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone