تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوَئی" کے متعقلہ نتائج

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پوئی

گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.

پوئی پَہ اُٹھانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُڑانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُٹھانا

(گھوڑے کو) پوئی کی رفتار سے دوڑانا ، تیز بھگانا.

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

پوئِیا

پھوٹے ہوئے بیج کی نئی کون٘پل یا بیج کا پھٹاؤ

پوئِیاں جانا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیوں جانا

۔ (دہلی) دُلکی جانا۔ ؎

پوئِیس

رک: پوش ، ہٹو بچو.

پوئِیاں چَلْنا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیش

رک: پوش ، ہٹو بچو.

مِیٹھی پوئی

رک : میٹھا پوئیا ، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز اور نہ بہت سست ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوَئی کے معانیدیکھیے

پَوَئی

pava.iiपवई

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَوَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

Urdu meaning of pava.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chi.Diyaa, jis kii chhaatii khiire rang kii, piiTh Khaakii aur chonch piilii hotii hai

पवई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाकी रंग की एक चिड़िया जिसका निचला भाग खैरे रंग का और चोंच पीली होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پوئی

گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.

پوئی پَہ اُٹھانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُڑانا

رک : پوئی اٹھانا.

پوئی اُٹھانا

(گھوڑے کو) پوئی کی رفتار سے دوڑانا ، تیز بھگانا.

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

پوئِیا

پھوٹے ہوئے بیج کی نئی کون٘پل یا بیج کا پھٹاؤ

پوئِیاں جانا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیوں جانا

۔ (دہلی) دُلکی جانا۔ ؎

پوئِیس

رک: پوش ، ہٹو بچو.

پوئِیاں چَلْنا

دوگامہ جانا ، سبک رفتاری سے چلنا ؛ دوڑنا.

پوئِیش

رک: پوش ، ہٹو بچو.

مِیٹھی پوئی

رک : میٹھا پوئیا ، گھوڑے کی وہ رفتار جو نہ بہت تیز اور نہ بہت سست ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone