تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلَوی" کے متعقلہ نتائج

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

پَہْلَوی خَط

رسم الخط جس میں پہلوی زبان لکھی جائے .

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلَوی کے معانیدیکھیے

پَہْلَوی

pahlaviiपहलवी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَہْلَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی
  • (مراداً) فارسی زبان
  • ایران میں پہلوی خاندان کی حکومت کے وقت کا ایک سکہ، اشرفی
  • پرتو (پَہْلَوْ) قبیلے اور علاقے سے منسوب

Urdu meaning of pahlavii

  • Roman
  • Urdu

  • i.iraan kii qadiim zabaanah i.iraan kii saat zabaano.n me.n se ek zabaan jo ashkaaniyo.n aur saasaaniyo.n ke ahd me.n raa.ij rabbii
  • (muraadan) faarsii zabaan
  • i.iraan me.n pahlavii Khaandaan kii hukuumat ke vaqt ka ek sikka, asharfii
  • parto (pah॒lau॒) qabiile aur ilaaqe se mansuub

English meaning of pahlavii

Noun, Feminine

  • the ancient language of Persia, the Pehlevi, an ancient Persian and what relates to him, the language of the ancient Persians, the Pehlevi language
  • (Scilicet) Persian language
  • a coin prevalent during the rule of the Pahlavi dynasty in Iran, ashrafi
  • of or pertaining to Pahlav, of or pertaining to a hero, a citizen

पहलवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फारस या ईरान की एक प्राचीन भाषा, जिसकी गणना ईरान के सात प्राचीनतम भाषाओं में होता है, अति-प्राचीन पारसी या जेंद-अवेस्ता की भाषा और आधुनिक फारसी के मध्यवर्ती काल की फारस की भाषा, अश्कानियों और सासानियों की भाषा
  • (अर्थात) फ़ारसी भाषा
  • ईरान में पहलवी वंश के शासन के समय प्रचलित एक सिक्का, अशर्फ़ी
  • पहलव जनजाति या क्षेत्र से संबद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

پَہْلَوی خَط

رسم الخط جس میں پہلوی زبان لکھی جائے .

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone