تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَویرا" کے متعقلہ نتائج

پَویرا

کھیتوں میں بیچ ڈالنے کا عمل، ہاتھ سے بیج بونے کا عمل

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پَہیرا

رک : پہرا .

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

پِیرَہ

بوڑھی (زال یا زن وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

پَویرِیا

ہاتھ سے بیج بونے والا

پیرا

ایک قسم کا آلۂ موسیقی .

پَوِہْرا

رک پَویرا ؛ باتھ سے کام کرنے کا عمل ، محنت.

پایَرا

گھوڑے کی زین

پِھر

مزید برآن ، اس کے علاوہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَویرا کے معانیدیکھیے

پَویرا

paveraa•पवेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَویرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیتوں میں بیچ ڈالنے کا عمل، ہاتھ سے بیج بونے کا عمل

Urdu meaning of paveraa

  • Roman
  • Urdu

  • kheto.n me.n biich Daalne ka amal, haath se biij baune ka amal

English meaning of paveraa

Noun, Masculine

  • act of sowing seed with the hand

पवेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेतों में बीज छिड़कने की क्रिया, ढंग या भाव, हाथ से बीज बौने का अमल

پَویرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَویرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَویرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone