تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْت رَوی" کے متعقلہ نتائج

سُسْت رَوی

آہستگی ، دِھیما پن

سُسْت رَو

آہستہ چلنے والا، سُست گام، سُست چلنے والا، دِھیمی یا کم رفتار والا

سَتْرُو

دشمن، عدو

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سُتُرْگی

بزرگی، بڑائی، عظمت.

سِتْری

عرق ، پسینہ

سُتْری

(نور باقی) وہ لکڑی جو پاٹی میں سانتھی الگ کرنے کے لیے سانتھی کے دونوں طرف لگی رہتی اسے جُلاہوں کی اصطلاح میں ستری کہتے ہیں.

سَتْرُول

(کھیل) کھلاڑیوں کی ٹولی کا سرگروہ

سُسْت رائی

حِماقت ، بیوقوفی .

سُسْت رائے

بے عقل، نادان، بے وقوف

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْت رَوی کے معانیدیکھیے

سُسْت رَوی

sust-ravii•सुस्त-रवी

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

سُسْت رَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آہستگی ، دِھیما پن

شعر

Urdu meaning of sust-ravii

  • Roman
  • Urdu

  • dhiimaa panu

English meaning of sust-ravii

Noun, Feminine

  • walking lazily

सुस्त-रवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आहिस्तगी, धीमापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْت رَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْت رَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone