تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوی" کے متعقلہ نتائج

کَوی

شاعر، شعر کہنے والا

کَویْلو

घोड़े का वह गोलाकार साज, जो उसे एक्के, गाड़ी आदि में जोतने के समय उसके कंधों पर रखकर गले में डाला जाता है

کَویلی

رک : کویلو.

کَویلُو

(اینٹ سازی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نال دار یا چپٹے کھپرے ، ٹائل

کَوی سَمّیلَن

مشاعرہ خصوصاً ہندی مشاعرہ.

کویِلَہ

رک : کوئِلا ، کوئِلَہ.

کَوِی راج

ملک الشعراء، بہت بڑا شاعر، بھاٹ، بنگالی حکیموں کا لقب

کویو

رک : کوئی.

کویَل

رُک : کوئل

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

کویَلْیا

کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کویتا

ताड़ी चुआनेवालों का एक औजार, जिससे वे पेड़ में छेव लगाते हैं

کویَل کُوکنا

۔کویل کا بولنا۔ ؎

کویر

समतल भूमि, बिना पानी की भूमि, मरीचिका, मृगतृष्णा, सराव ।

کویتا

شاعری، نظم

کُویں

کُوئیں، کُن٘ویں

کُویس

تکلیف ، مصیبت.

کُویر

دولت کا دیوتا، خزانوں کا دیوتا

کُویری

ایک پھلی ہے کہ جس پر چکنا سیاہ رُواں ہوتا ہے ، گوشت میں پکانے سے مزہ دار معلوم ہوتی ہے.

کُویلی

رک : کویری ، ایک قسم کی پھلی

کَوِیت

شعر، شاعری، نظم

کَوِیٹ

رک : کویت (۲) ، ایک آتش بازی جو کویت سے مشابہ ہوتی ہے.

کُوِیری

(دکنی) چھلاّ جو پاؤں میں بہنتے ہیں ، بچھوا

کَوَیرَن

گنواری ، بدسلیقہ ، پھوہڑ ، غیر مہذب عورت.

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

کویل یا پپیھے کی آواز

۔(کنایۃً) نہایت عمدہ اور پیاری آواز۔

راج کَوی

ملک الشعراء، درباری شاعر

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوی کے معانیدیکھیے

کَوی

kaviiकवी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَوی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاعر، شعر کہنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَوی

توانا، زور آور، طاقت ور، موثر

شعر

Urdu meaning of kavii

  • Roman
  • Urdu

  • shaayar, shear kahne vaala

English meaning of kavii

Noun, Masculine

  • poet

कवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो कविता या काव्य को रचना करता हो
  • कविता रचने वाला; काव्य-सर्जक; काव्यकार

کَوی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوی

شاعر، شعر کہنے والا

کَویْلو

घोड़े का वह गोलाकार साज, जो उसे एक्के, गाड़ी आदि में जोतने के समय उसके कंधों पर रखकर गले में डाला जाता है

کَویلی

رک : کویلو.

کَویلُو

(اینٹ سازی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نال دار یا چپٹے کھپرے ، ٹائل

کَوی سَمّیلَن

مشاعرہ خصوصاً ہندی مشاعرہ.

کویِلَہ

رک : کوئِلا ، کوئِلَہ.

کَوِی راج

ملک الشعراء، بہت بڑا شاعر، بھاٹ، بنگالی حکیموں کا لقب

کویو

رک : کوئی.

کویَل

رُک : کوئل

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

کویَلْیا

کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کویتا

ताड़ी चुआनेवालों का एक औजार, जिससे वे पेड़ में छेव लगाते हैं

کویَل کُوکنا

۔کویل کا بولنا۔ ؎

کویر

समतल भूमि, बिना पानी की भूमि, मरीचिका, मृगतृष्णा, सराव ।

کویتا

شاعری، نظم

کُویں

کُوئیں، کُن٘ویں

کُویس

تکلیف ، مصیبت.

کُویر

دولت کا دیوتا، خزانوں کا دیوتا

کُویری

ایک پھلی ہے کہ جس پر چکنا سیاہ رُواں ہوتا ہے ، گوشت میں پکانے سے مزہ دار معلوم ہوتی ہے.

کُویلی

رک : کویری ، ایک قسم کی پھلی

کَوِیت

شعر، شاعری، نظم

کَوِیٹ

رک : کویت (۲) ، ایک آتش بازی جو کویت سے مشابہ ہوتی ہے.

کُوِیری

(دکنی) چھلاّ جو پاؤں میں بہنتے ہیں ، بچھوا

کَوَیرَن

گنواری ، بدسلیقہ ، پھوہڑ ، غیر مہذب عورت.

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

کویل یا پپیھے کی آواز

۔(کنایۃً) نہایت عمدہ اور پیاری آواز۔

راج کَوی

ملک الشعراء، درباری شاعر

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone