تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُسْرَوی" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

مَسْنَدِ خُسْرَوی

بادشاہی مسند ، بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ ۔

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

خُسْرَوِ زَمان

(کنایتاً) لائق فائق، بہترین، مُسلّم (شاہ گلشن) بھی خسرو زمان سمجھے جاتے تھے.

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

خَسارَہ

نقصان، گھاٹا، زیاں

خَسارا

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُسْرَوی کے معانیدیکھیے

خُسْرَوی

KHusravii•ख़ुसरवी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

خُسْرَوی کے اردو معانی

صفت

  • بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

شعر

Urdu meaning of KHusravii

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaahat, hukuumat, shahanshaahiyat, kaarobaar shaahii, najaat, aalaa darja, ek kism kii sharaab ka naam

English meaning of KHusravii

Adjective

  • imperial, kingly, royal, regal

ख़ुसरवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बादशाहत, हुकूमत, राजशाही, उच्च कोटि का, उच्च, एक प्रकार की शराब का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُسْرَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُسْرَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone