تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوی" کے متعقلہ نتائج

رَوی

متھانی، مدھانی، دُودھ بِلونے کی لکڑی

رَویش

رَوش ، طریقہ ، شعار ، تقاضا .

رَوی وار

ہفتے کا ایک، اتوار

رَویدار

A statement, proceeding.

رَویٔ مُفْرَد

جب کسی لفظ کا حرف روم ایک ہی ہو اور ساکن اور اس کے پہلے حرف کی حرکت بھی ایک سی ہوتو خواہ ایک لفظ میں چار یا پانچ حُرُوف ہوں اور ایک میں صرف دو تو با ہم قا فیہ ہو سکتے ہیں ایسی روی مُفرد کہلاتی ہے .

رَوی رَوی

سُورج کی ایک خاص شکل جس میں وہ بارہ آدتیوں میں سے ایک آدتیہ شُمار ہوتا ہے.

رَویٔ مُضاعَف

اگر حرف روی اور حرف مدہ کے درمیان کوئی حرفِ ساکن ہو تو اُسے روی مُضاعف کہتے ہیں جیسے چان٘د اور مان٘د کا نوں اسی کو ردفِ زائد بھی کہتے ہیں

راہ رَوی

راہ رو کا کام یا عمل، سفر، مسافرت

بیگانَہ رَوی

بے نیازی، لاتعلقی

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

پیادَہ رَوی

'پیادہ رو' سے اسم کیفیت، پیادہ پائی، پیدل چلنا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آزادَہ رَوی

آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

کُشادَہ رَوی

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا

بے راہ رَوی

برے عادت و اطوار، بھٹک جانا، راہ راست پر ںہ آنا، بدکار ہونا

پَس رَوی

پیچھے پیچھے چلنا، پیروی، متابعت

پیش رَوی

آگے چلنا، رہنمائی کرنا، قیادت کرنا

رَوا رَوی پَر ہونا

جلدی میں ہونا ، عُجلت میں ہونا.

رَوا رَوی کا عالَم

جلدی میں ہونے کی کیفیت ، چل چلاؤ.

رَوا رَوی میں ہونا

چل چلاؤ ہونا ، جلدی میں ہونا.

راہ رَوی کَر کے چَلا جانا

بغیر ٹھہرے چلا جانا ، رستے رستے سے چلا جانا ؛ جلد لوٹ جانا

خود رَوی

اپنی رائے پر چلنا ، اپنی مرضی کے مطابق عمل کرنا .

دَریا رَوی

دریا کا سفر.

کَم رَوی

آہستہ چلنا ، سُست رفتاری .

شَب رَوی

۱. رات کا سفر ، رات کو چلنا پھرنا .

قَدَم رَوی

پیدل چلنا، گھوڑے کا قدم چلنا، قدم بڑھانا

تیز رَوی

تیز رو کا اسم کیفیت، تیز چلنا، تیز رو ہونا

رَوا رَوی

بھاگ دوڑ، عجلت، سرسری، جلدی، جلدی بازی

غَلَط رَوی

بے راہ روی، غلط کاری

قَلَم رَوی

حکومت ، قلم رو ؛ ماتحت ملک .

سَلامَت رَوی

امن پسندی، صلح جوئی، سلامتی کی راہ پر چلنا

بالا رَوی

اوپر کی طرف جانا، آسمان کی طرف اٹھنا، اونچا ہونا، بلند پروازی

گَرْم رَوی

تیز رفتاری، تیز چلنا

نَرم رَوی

آہستہ آہستہ چلنے کا عمل (رفتار کا) ، دھیما پن ، آہستگی ؛ (مجازاً) آہستہ اور سوچ کر کام کرنا ۔

جَلد رَوی

جلد رو(رک) کا اسم کیفیت ؛ تیز روی ، تیز رفتاری ۔

پاک رَوی

honesty, integrity, uprightness

صَداقَت رَوی

سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری.

سُبُک رَوی

۱. تیز رفتاری ، برق رفتاری .

تُنْد رَوی

تیز رفتاری، تیز روی، زور میں بھری رفتار سے جانا

بَد رَوی

बुरी राह चलना, कुमार्ग गमन

شِتاب رَوی

جلد چلنا، تیز چلنا، تیز رفتاری، عجلت.

سُسْت رَوی

آہستگی ، دِھیما پن

کَج رَوی

ٹیڑھی چال چلنا، کجروی، ٹیڑھا پن، غلط روی، ٹیڑھی راہ پر چلنا، غلط راستے پر چلنا، بے راہروی

راسْت رَوی

راست رو کا کام یا عمل، سیدھا چلنا، دیانت داری

حَرْفِ رَوی

(علم قافیہ) وہ آخری حرف جس کی تکرار قوافی میں لازمی ہو کیونکہ قافیے کی بنیاد اس پر ہوتی ہے.

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

رَوا رَوی کَرْنا

تعجیل کرنا ، جلدی بازی کرنا ، بھاگ دوڑ کرنا ، تیزی کرنا.

جِنْسی کَج رَوی

جنسی (شہوانی) تسکین کے لیے غلط طریقے اختیار کرنا .

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

پیش قاضِی رَوی راضی آئی

کسی ایک مثال سے ثبوت فراہم پہنْچانے کے موقع پر بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوی کے معانیدیکھیے

رَوی

raviiरवी

اصل: فارسی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قافیے کا سب سے پِچھلا، باربار آنے والا حرف
  • دیانتداری، راستبازی، نیک چلنی
  • متھانی، مدھانی، دُودھ بِلونے کی لکڑی

شعر

Urdu meaning of ravii

  • Roman
  • Urdu

  • qaafii.e ka sab se pichhlaa, baar-baar aane vaala harf
  • diyaanatdaarii, raasatbaazii, nekachalnii
  • mithaanii, madhaanii, duu.odh bilone kii lakk.Dii

English meaning of ravii

Noun, Feminine

  • churning rod
  • used as adjunct like the word "jaanaa"

Noun, Masculine

  • the sun

रवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काफ़िए का अस्ली हर्फ़, जिससे पहले हर्फ़ की मात्रा का एक होना आवश्यक है। जैसे--'नज़र और 'क़मर' में 'र' हङ्गे रवी है और ‘म’ और ‘ज़' दोनों अकार हैं।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَوی

متھانی، مدھانی، دُودھ بِلونے کی لکڑی

رَویش

رَوش ، طریقہ ، شعار ، تقاضا .

رَوی وار

ہفتے کا ایک، اتوار

رَویدار

A statement, proceeding.

رَویٔ مُفْرَد

جب کسی لفظ کا حرف روم ایک ہی ہو اور ساکن اور اس کے پہلے حرف کی حرکت بھی ایک سی ہوتو خواہ ایک لفظ میں چار یا پانچ حُرُوف ہوں اور ایک میں صرف دو تو با ہم قا فیہ ہو سکتے ہیں ایسی روی مُفرد کہلاتی ہے .

رَوی رَوی

سُورج کی ایک خاص شکل جس میں وہ بارہ آدتیوں میں سے ایک آدتیہ شُمار ہوتا ہے.

رَویٔ مُضاعَف

اگر حرف روی اور حرف مدہ کے درمیان کوئی حرفِ ساکن ہو تو اُسے روی مُضاعف کہتے ہیں جیسے چان٘د اور مان٘د کا نوں اسی کو ردفِ زائد بھی کہتے ہیں

راہ رَوی

راہ رو کا کام یا عمل، سفر، مسافرت

بیگانَہ رَوی

بے نیازی، لاتعلقی

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

پیادَہ رَوی

'پیادہ رو' سے اسم کیفیت، پیادہ پائی، پیدل چلنا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آزادَہ رَوی

آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

کُشادَہ رَوی

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا

بے راہ رَوی

برے عادت و اطوار، بھٹک جانا، راہ راست پر ںہ آنا، بدکار ہونا

پَس رَوی

پیچھے پیچھے چلنا، پیروی، متابعت

پیش رَوی

آگے چلنا، رہنمائی کرنا، قیادت کرنا

رَوا رَوی پَر ہونا

جلدی میں ہونا ، عُجلت میں ہونا.

رَوا رَوی کا عالَم

جلدی میں ہونے کی کیفیت ، چل چلاؤ.

رَوا رَوی میں ہونا

چل چلاؤ ہونا ، جلدی میں ہونا.

راہ رَوی کَر کے چَلا جانا

بغیر ٹھہرے چلا جانا ، رستے رستے سے چلا جانا ؛ جلد لوٹ جانا

خود رَوی

اپنی رائے پر چلنا ، اپنی مرضی کے مطابق عمل کرنا .

دَریا رَوی

دریا کا سفر.

کَم رَوی

آہستہ چلنا ، سُست رفتاری .

شَب رَوی

۱. رات کا سفر ، رات کو چلنا پھرنا .

قَدَم رَوی

پیدل چلنا، گھوڑے کا قدم چلنا، قدم بڑھانا

تیز رَوی

تیز رو کا اسم کیفیت، تیز چلنا، تیز رو ہونا

رَوا رَوی

بھاگ دوڑ، عجلت، سرسری، جلدی، جلدی بازی

غَلَط رَوی

بے راہ روی، غلط کاری

قَلَم رَوی

حکومت ، قلم رو ؛ ماتحت ملک .

سَلامَت رَوی

امن پسندی، صلح جوئی، سلامتی کی راہ پر چلنا

بالا رَوی

اوپر کی طرف جانا، آسمان کی طرف اٹھنا، اونچا ہونا، بلند پروازی

گَرْم رَوی

تیز رفتاری، تیز چلنا

نَرم رَوی

آہستہ آہستہ چلنے کا عمل (رفتار کا) ، دھیما پن ، آہستگی ؛ (مجازاً) آہستہ اور سوچ کر کام کرنا ۔

جَلد رَوی

جلد رو(رک) کا اسم کیفیت ؛ تیز روی ، تیز رفتاری ۔

پاک رَوی

honesty, integrity, uprightness

صَداقَت رَوی

سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری.

سُبُک رَوی

۱. تیز رفتاری ، برق رفتاری .

تُنْد رَوی

تیز رفتاری، تیز روی، زور میں بھری رفتار سے جانا

بَد رَوی

बुरी राह चलना, कुमार्ग गमन

شِتاب رَوی

جلد چلنا، تیز چلنا، تیز رفتاری، عجلت.

سُسْت رَوی

آہستگی ، دِھیما پن

کَج رَوی

ٹیڑھی چال چلنا، کجروی، ٹیڑھا پن، غلط روی، ٹیڑھی راہ پر چلنا، غلط راستے پر چلنا، بے راہروی

راسْت رَوی

راست رو کا کام یا عمل، سیدھا چلنا، دیانت داری

حَرْفِ رَوی

(علم قافیہ) وہ آخری حرف جس کی تکرار قوافی میں لازمی ہو کیونکہ قافیے کی بنیاد اس پر ہوتی ہے.

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

رَوا رَوی کَرْنا

تعجیل کرنا ، جلدی بازی کرنا ، بھاگ دوڑ کرنا ، تیزی کرنا.

جِنْسی کَج رَوی

جنسی (شہوانی) تسکین کے لیے غلط طریقے اختیار کرنا .

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

پیش قاضِی رَوی راضی آئی

کسی ایک مثال سے ثبوت فراہم پہنْچانے کے موقع پر بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone