تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدَہ اُڑنا

پردے کی رسم ہٹ جانا

کان کے پَرْدَہ اَڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

کان کا پَرْدَہ اُڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

پَرْدَہ اُڑانا

ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا

پَرْدَہ ہونا

۔ ۱۔ اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ ۲۔ چھپنا۔ آڑ میں ہوجانا۔ ۳۔ عورت کا رشتہ دار کے سامنے نہ ہونا۔

پَرْدَہ پَڑْنا

(لفظاً) محو ہوجانا، (مجازاً) عقل ماری جانا (عقل سمجھ یا آنْکھ کے ساتھ) نظر نہ آنا.

پَرْدَہ کاڑْنا

گھون٘گٹ کرنا .

کان کا پَرْدَہ اُڑانا

حد درجہ شور مچانا ، شور غل سے آسمان سر پر اٹھا لینا ، ناقابلِ برداشت شور غل سے کام لینا ؛ دھما کے یا شور و غُل وغیرہ سے کان کو اتنا صدمے پہنچانا کہ سماعت میں فرق آجائے .

اُڑَن پَرْدَہ

(کہار) پالکی یا ڈولی کا پردہ جو بوقت ضرورت پورا یا اس کا کچھ حصہ اُٹھا دیا جائے (یعنی چھتری پر الٹ دیا جائے).

پَرْدَہ اُڑا دینا

رک : پردہ اُڑجانا / اُڑنا جس کا یہ تعدیہ ہے

پَیدا ہونا

کسی شے کا عالم وجود میں آنا ، خلق ہونا .

پَرْداز اُڑانا

طرز سیکھنا، رن٘گ ڈھن٘گ یا انداز سیکھنا، نقل اتارنا

فِیلِن٘گ پَیدا ہونا

احساس پیدا ہونا ، جذبہ بیدار ہونا.

نا پَیدا ہونا

ناپیدا کرنا (رک) کا لازم ، فنا ہونا ، برباد ہونا

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ اُڑنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ اُڑنا

parda u.Dnaa•पर्दा उड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْدَہ اُڑنا کے اردو معانی

  • ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا ، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا
  • پردے کی رسم ہٹ جانا

Urdu meaning of parda u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a ke sabab se pardo.n ka apnii jagah qaayam na rahnaa aur bepardagii hojaana, hu.a se chilman ka u.unchaa ya hiT jaana
  • parde kii rasm hiT jaana

पर्दा उड़ना के हिंदी अर्थ

  • पर्दे की रस्म हिट जाना
  • हुआ के सबब से पर्दों का अपनी जगह क़ायम ना रहना और बेपर्दगी होजाना, हुआ से चिलमन का ऊंचा या हिट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone