تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پَٹّی کَرنا

bandage, dress (a wound)

پِٹّھا کَرنا

(زردوزی) کپڑے پر کلا بتوں کے بنے ہوئے پھول بوٹے کو کارچوب کے نیچے ایک لکڑی کا گٹکا رکھ کر اوپر سے لکڑی کی ایک ہتھوڑی سے برابر کرنا.

پَٹ کَرنا

خراب یا برباد کردینا ، اجاڑ دینا ، الٹا یا اون٘دھا کر دینا .

پَٹّا پھیر کَرنا

گونے کی رسم کا خرچ بیاہ میں ادا کردینا ، مکلاوہ کردینا .

پَٹِّیاں کَرنا

بال بنانا ، مان٘گ نکالنا ، بالوں کی آرائش کرنا .

پَٹْکارْنا

رک : پٹکنا .

پِیٹھ کَرنا

(’سے‘ کے ساتھ) رخ بدلنا ، من٘ھ موڑ لینا ، من٘ھ موڑ کر بیٹھنا.

پَٹّی کَرانا

زخم پر مرہم وغیرہ لگا کر بندھوانا.

پاٹھ کَرنا

پڑھنا ، سبق پڑھنا ، دہرانا ، آموختہ یاد کرنا .

پَلْٹا کَرنا

(بان٘ک) پلٹے کا وار کرنا.

پَکّا کَرْنا

(سبق کو) خوب رواں کرنا، ذہن نشین کرنا

پَلّا کَرْنا

دورجانا، دورتک پہن٘چنا، جست کرنا

پَٹْرا کَرنا

طاقت یا قوت سے محروم کر دینا ، بے بس کر دینا.

پِٹَّس کَرنا

lament, express sorrow violently, beat severely

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّا کَرنا کے معانیدیکھیے

پَٹّا کَرنا

paTTaa karnaa•पट्टा करना

محاورہ

موضوعات: کاشتکاری زراعت

  • Roman
  • Urdu

پَٹّا کَرنا کے اردو معانی

  • (زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

Urdu meaning of paTTaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) kisii kaashtakaar ya Thekedaar ko kaashat kii zamiin lagaan ya Theke par denaa

पट्टा करना के हिंदी अर्थ

  • (ज़राअत) किसी काश्तकार या ठेकेदार को काशत की ज़मीन लगान या ठेके पर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone