تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْتا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

پَڑَت پَڑْنا

اصل اخراجات کا وصول ہوجانا ، اصل لاگت کے بقدر رقم حاصل ہونا.

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑْتال پَڑْنا

مسلسل جوتے پڑنا ، برابر پٹنا ، سزا ملنا

ٹائی پَڑنا

کسی کھیل کے مقابلے میں دونوں یموں کا برابر رہنا .

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

ہو پَڑْنا

جھگڑا ہوجانا، لڑائی ہونا

سایَہ پَڑْنا

پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.

نِکلا پَڑنا

جامے سے باہر ہوا جانا ، آپے میں نہ رہنا ، بپھرا جانا (فرہنگ آصفیہ) باہر آجانا ، اُبلے پڑنا ، اُوپر آنا

ہاتھ پَڑنا

be hit by hand

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

نَئِی پَڑنا

نئی افتاد نازل ہونا ، کسی نئی دشواری میں مبتلا ہونا ۔

خاک پَڑنا

۔خاک اڑ کر کسی شے پر آنا۔ ۲۔(کنایۃً) کسی معاملہ کا دَب جانا۔ بہت دنوں فساد رہےا اب خدا خدا کرکے اس پر خاک پڑی۔

شام پَڑنا

شام كا وقت ہونا ۔

کَل پَڑنا

۔اطمینان ہونا۔ اضطراب یا قلق دور ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْتا پَڑنا کے معانیدیکھیے

پَڑْتا پَڑنا

pa.Dtaa pa.Dnaa•पड़ता पड़ना

محاورہ

دیکھیے: پَڑْتا پَڑنا

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

پَڑْتا پَڑنا کے اردو معانی

  • (ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا
  • رک : پڑت پڑنا ؛ حصے میں آنا ؛ آمدنی کا تخمینہ لگنا ، قیمت یا آمدنی کا اندازہ ہونا ؛ آمدنی ہونا.

Urdu meaning of pa.Dtaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) vaardaat kii ko.ii chiiz pahchaanii jaana
  • ruk ha pa.Dat pa.Dnaa ; hisse me.n aanaa ; aamdanii ka taKhmiinaa lagnaa, qiimat ya aamdanii ka andaaza honaa ; aamdanii honaa

पड़ता पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (ठग्गी) वारदात की कोई चीज़ पहचानी जाना
  • रुक : पड़त पड़ना , हिस्से में आना , आमदनी का तख़मीना लगना, क़ीमत या आमदनी का अंदाज़ा होना , आमदनी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْتا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْتا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone