تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑتی پڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

پَڑَت پَڑْنا

اصل اخراجات کا وصول ہوجانا ، اصل لاگت کے بقدر رقم حاصل ہونا.

پَتّی پَڑْنا

چندہ کیا جانا ، مختلف حصہ داروں سے تھوڑا تھوڑا لے کر رقم کا جمع کیا جانا ؛ حصہ ڈالا جانا .

پَپْڑی پَڑْنا

ملائی پڑنا، پرت جمنا

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

ٹائی پَڑنا

کسی کھیل کے مقابلے میں دونوں یموں کا برابر رہنا .

طَرَح پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا ، شروعات ہونا.

نِکلا پَڑنا

جامے سے باہر ہوا جانا ، آپے میں نہ رہنا ، بپھرا جانا (فرہنگ آصفیہ) باہر آجانا ، اُبلے پڑنا ، اُوپر آنا

ہاتھ پَڑنا

be hit by hand

نام پَڑنا

کوئی نام رکھا جانا ، کوئی نام مشہور ہو جانا ، عرف ہو جانا ۔

سُنائی پَڑنا

سُنائی دینا.

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑتی پڑنا کے معانیدیکھیے

پَڑتی پڑنا

pa.Dtii pa.Dnaa•पड़ती पड़ना

محاورہ

مادہ: پَڑتی

  • Roman
  • Urdu

پَڑتی پڑنا کے اردو معانی

  • زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا
  • درختوں وغیرہ کا بے ثمر ہوجانا، اجڑ جانا

Urdu meaning of pa.Dtii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka banjar honaa, ikkaa rut hojaana ya paidaavaar ke kaabil na rahnaa
  • daraKhto.n vaGaira ka be samar hojaana, uja.D jaana

English meaning of pa.Dtii pa.Dnaa

  • land to become unproductive or unfit for cultivation

पड़ती पड़ना के हिंदी अर्थ

  • भुमि का बंजर होना, खराब हो जाना या उत्पादन के योग्य न रहना
  • पेड़ों आदि का बे-फल हो जाना, ऊजड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑتی پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑتی پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone