تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارْنا" کے متعقلہ نتائج

پارْنا

تکمیل کرنا، مکمل کرنا

پَہرنا

پہننا (لباس)

پارِ نایَہ

شادی سے متعلق ؛ جہیز ؛ وہ جائیداد یا مال جو عورت کو شادی کے موقع پر ملے.

پار ناہِیَہ

رشتہ داری

کاجَل پارْنا

نباتاتی تیل کے چراغ کی لو کے اوپر کوئی مٹی کا طباق یا تھالی وغیرہ لگا کر دھنواں یا کاجل حاصل کرنا، کاجل پارنا

ٹَھرَک پارْنا

خراٹے لینا

جُوتی پَر کاجَل پارْنا

شادی بیاہ میں عورتیں جوتی پر کاجل پار کر شوہر کے سرمہ لگاتی ہیں تاکہ شوہر مطیع و فرماں بردار رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پارْنا کے معانیدیکھیے

پارْنا

paarnaaपारना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پارْنا کے اردو معانی

ہندی - فعل متعدی

  • تکمیل کرنا، مکمل کرنا
  • گرانا، پچھاڑنا
  • (مجازاً) گرفت یا قابو میں لانا، حاصل کرنا
  • رسیوں کی مدد سے ٹنگا ہوا ایک گہرا کھٹولا یا بستر جس پر بچوں کو سلا کر ادھر ادھر جھلاتے ہیں

سنسکرت - فعل متعدی

  • سانچے وغیرہ میں ڈال کر یا کسی چیز پر جماکرکوئی چیز تیار کرنا، جیسے: اینٹ یا کھپریل پارنا، کاجل پارنا
  • چراغ کے اوپر کوئی برتن الٹا رکھ کر سیاہی جمع کرنا
  • سجانا، بنانا، سنوارنا
  • شامل کرنا
  • جسم پر کپڑے پہننا
  • بری بات اپنانا
  • پارلگانا، پار اتارنا

فعل متعدی

  • کھونا

اسم، مذکر

  • پتّا

Urdu meaning of paarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paurn (ruk) karnaa, takmiil karnaa
  • giraanaa, pachhaa.Dnaa (majaazan) girifat ya qaabuu me.n laanaa, haasil karnaa
  • ruk ha paalnaa
  • saanche vaGaira me.n Daal kar ya kisii chiiz par jamaa kar ko.ii chiiz taiyyaar karnaa, jaise ha enT ya khaprail paarNaa, kaajal paarNaa
  • chiraaG ke aur ko.ii bartan ulTaa rakh kar syaahii jamaa karnaa
  • sajaanaa, banaanaa, sanvaarnaa
  • shaamil karnaa ; jism par kap.De pahannaa ; barii baat apnaanaa
  • paar lagaanaa, paar utaarnaa
  • khona
  • pata

पारना के हिंदी अर्थ

हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • पुर्ण करना, मुकम्मल करना, तकमील करना
  • गिराना, पछाड़ना
  • (लाक्षणिक) पकड़ या वश में लाना, हासिल करना, प्राप्त करना
  • रस्सियों के सहारे टँगा हुआ एक प्रकार का गहरा खटोला या बिस्तरा जिसपर बच्चों को सुलाकर इधर से उधर झुलाते हैं

संस्कृत - सकर्मक क्रिया

  • साँचे आदि में डाल कर या किसी चीज़ पर जमा कर कोई चीज़ तैयार करना, जैसे: ईंट या खपरैल पारना, काजल पारना
  • चिराग़ के ऊपर कोई बर्तन उल्टा रख कर स्याही जमा करना
  • सजाना, बनाना, सँवारना
  • शामिल करना, सम्मिलित करना
  • शरीर पर कपड़े पहनना
  • बुरी बात अपनाना
  • पार लगाना, पार उतारना

सकर्मक क्रिया

  • खोना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارْنا

تکمیل کرنا، مکمل کرنا

پَہرنا

پہننا (لباس)

پارِ نایَہ

شادی سے متعلق ؛ جہیز ؛ وہ جائیداد یا مال جو عورت کو شادی کے موقع پر ملے.

پار ناہِیَہ

رشتہ داری

کاجَل پارْنا

نباتاتی تیل کے چراغ کی لو کے اوپر کوئی مٹی کا طباق یا تھالی وغیرہ لگا کر دھنواں یا کاجل حاصل کرنا، کاجل پارنا

ٹَھرَک پارْنا

خراٹے لینا

جُوتی پَر کاجَل پارْنا

شادی بیاہ میں عورتیں جوتی پر کاجل پار کر شوہر کے سرمہ لگاتی ہیں تاکہ شوہر مطیع و فرماں بردار رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone