تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْیارْنا" کے متعقلہ نتائج

بِسْیارْنا

بھولنا ، بسرنا ؛ بھلا دینا ، فراموش کردینا.

بِسارْنا

بھلا دینا، فراموش کردینا

بِسْتارْنا

پھیلانا، کشادہ کرنا

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بِسَرْنا

بھول جانا، فراموش ہونا

بِسرانا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بُسْیارا

بسا ہوا ، بدبو دار ، ذائقے سے اترا ہوا

بُھسَرنا

تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح

گَھر بِسارْنا

گھرچھوڑنا.

سُدْھ بِسارنا

بیہوش ہوجانا، ہوش نہ رہنا، پاگل ہوجانا

سُرَت بِسارنا

حواس باختہ ہونا ، ہوش گُمانا ، ہوش کھونا ، دل سے بُھلانا

رونا بِسُورْنا

رونا اور کسی صدمے یا تکلیف کی وجہ سے من٘ھ بنانا ، غم کرنا، صدمے کا اظہار کرنا.

صُورَت بِسَرنا

شکل فراموش ہونا.

مُنہ بِسورنا

منہ کی ہیئت بگاڑ کر رونے کی سی شکل بنانا، رونی صورت بنانا

دُکھ بِسْرانا

رنج بُھلَانا ، غم بُھلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْیارْنا کے معانیدیکھیے

بِسْیارْنا

bisyaarnaa•बिस्यारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بِسْیارْنا کے اردو معانی

  • بھولنا ، بسرنا ؛ بھلا دینا ، فراموش کردینا.

Urdu meaning of bisyaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuulnaa, basarnaa ; bhala denaa, faraamosh kardenaa

बिस्यारना के हिंदी अर्थ

  • भूलना, बिसरना, भुला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْیارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْیارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone