تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچارْنا

مشتہر کرنا ، پھیلانا ، منادی کرنا ، افشا کرنا.

پَرِچارْنا

سیوا کرنا ، خدمت کرنا.

پرچارِنی

प्रचार करने वाली, विज्ञापन करने वाली

پِرْچارَن

بکھراو ، پھیلاو ، انتشار ، شہرت کا عمل.

پَرْچانا

۱.مانوس کرنا ، (اپنی طرف) مائل کرنا ، اپنے سے بلالینا ، متوجہ کرنا.

پِرَہارْنا

(تیر وغیرہ) مارنے کے لیے چلانا یا پھین٘کنا.

پرَچارِکا

باندی ، ملازمہ ، داعی.

پَرِہَرْنا

لے جانا، اڑا لینا، ہٹا دینا، چھوڑ دینا، کنارہ کشی کرنا، تجنا، پرہیز کرنا

پُچارْنا

پوچھنا

پرَجارْنا

جلانا، آگ لگانا، پھونکنا

پَر ماْرنا

پرند کا اُڑنے میں یا اُڑنے کے لیے اپنے بازووں کو حرکت دینا ، اُڑنا.

پَرچا رَہنا

۔ لازم۔ دل لگا رہنا۔ دل بہلارہنا۔ کسی شغل میں مشغول رہنا۔ ؎

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرچَہ کَرنا

امتحان کے سوالات کا جواب لکھنا

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچارْنا کے معانیدیکھیے

پَرْچارْنا

parchaarnaa•पर्चारना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پَرْچارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مشتہر کرنا ، پھیلانا ، منادی کرنا ، افشا کرنا.
  • رک : پِرچارنا.
  • للکارنا ، سامنا کرنے کے لیے بلانا ؛ سلگانا ، آگ روشن کرنا.

Urdu meaning of parchaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mushtahir karnaa, phailaanaa, munaadii karnaa, ifshaa karnaa
  • ruk ha prchaarnaa
  • lalkaarnaa, saamnaa karne ke li.e bulaanaa ; sulgaanaa, aag roshan karnaa

पर्चारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • प्रचारित करना। फैलाना।
  • ललकारना।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रचारना
  • आह्वान; चुनौती; ललकार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone