تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

پُھپْکارْنا

سان٘پ کی پھن٘کار کی طرح آواز نکالنا، سانپ کی طرح پھنکارنا

پُھن٘کارْنا

رک : پھن٘کار مارنا .

پِھٹکارنا

دور دبک کرنا، دُر دُر کرنا، دھتکارنا، سرزنش کرنا، نکال دینا، لعنتی قرار دینا

پِھکّارْنا

بال کھولنا، بال کھلے چھوڑنا، سر نن٘گا کرنا، مین٘ڈھیاں کھولنا

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

پُہْکارْنا

رک : پُھن٘کارنا.

پُچْکارْنا

منھ سے (پُچ پُچ) آواز نکال کر پیارکرنا، چمکارنا

پھُنْکارا

پھن٘کار، سانپ کے سانس چھوڑنے کی آواز، سانپ کا تیز اور لمبا سانس

پِچْکارْنا

پِچکنا یا پچکانا (رک) کا تعدیہ.

پِھٹْکارا

tattered/torn

پِھکانا

پھکیتی کی تعلیم دینا .

پُھنکانا

پُھنکار کے زور سے کھن٘چ آنا .

پَھنکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ

پُھلیانا

پھل لگنا، پھل دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْکارْنا کے معانیدیکھیے

پُھلْکارْنا

phulkaarnaa•फुलकारना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پُھلْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

Urdu meaning of phulkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (saan॒pa ke phan kii tarah) phulaana, phailaanaa, saan॒pa ka phan phailaanaa

English meaning of phulkaarnaa

Adverb

  • inflate, swell out, (a snake) to expand its hood

फुलकारना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (सांप के फन की तरह) फुलाना, फैलाना, सांप का फन फैलाना

پُھلْکارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone