تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہارْنا" کے متعقلہ نتائج

اَہارْنا

کلف دینا.

اُہارْنا

نن٘گا کرنا ، کپڑے اتار لینا.

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

اُہَرْنا

برہنہ ہونا ، کھل جانا.

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہُرنا

کوٹنا

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَہُورْنا

ٹاکنا ، رہانا ، ٹکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کو کھردرا کرنا ، سل بٹے یا چکی کے پتھر کو کھردرا کرنا.

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

اَرّانا

(جانور کا) بے چینی کی حالت میں درد ناک بلند آواز نکالنا، ڈکرانا، اُونچی اور لمبی آواز لگانا

اورْنا

(زراعت) ہوائی کا ہل

ہِرانا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہارْنا کے معانیدیکھیے

اَہارْنا

ahaarnaa•अहारना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اَہارْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کلف دینا.

Urdu meaning of ahaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalaf denaa

अहारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कलफ़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone