تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْخارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْخارْنا

ا. مارنا ، بیٹنا ، کوڑے لگانا.

راس پَٹْخارْنا

(گھوڑبانی) گاڑی میں جُتے ہوئے گھوڑے کی کمر پر راس کی ضرب دینا جو رفتار تیز کرنے کا اشارہ ہوتا ہے .

تالْیاں پَٹْخارْنا

(بطور عادت) بات کے آغاز درمیان یا اختتام پر ہاتھ پر ہاتھ مارنا

داڑھی پَٹْخارْنا

داڑھی صاف کرنا، داڑھی کے بالوں کو ہاتھ سے جھٹکنا

تالی پَٹخارْنا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

پَٹْکارْنا

رک : پٹکنا .

پَٹْخانا

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سل کے کناروں کی ناہمواری کو تکلے کی ضرب سے توڑ کر سیدھا اور برابر کرنا ، دھار سیدھی کرنا، کور جھاڑنا.

پَٹ تارنا

اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.

پَٹ مارنا

کواڑ بند کرنا

پِھرْنا

گھومنا ، سیر کرنا .

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

پارْنا

تکمیل کرنا، مکمل کرنا

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

پَرْچارْنا

مشتہر کرنا ، پھیلانا ، منادی کرنا ، افشا کرنا.

پَٹَخْنا

زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْخارْنا کے معانیدیکھیے

پَٹْخارْنا

paTKHaarnaa•पटख़ारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پَٹْخارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ا. مارنا ، بیٹنا ، کوڑے لگانا.
  • دھمکانا ، پھٹکانا.
  • گرد وغیرہ جھاڑنا ، کسی چیز کو زور سے جھٹکنا کہ گرد وغیرہ جھڑ جائے.
  • ۔ متعدی۔ (عم) پیٹنا۔ کوڑے لگانا۔ ۲۔ دھمکانا۔
  • کس سخت چیز پر دے مارنا، پٹکنا.

Urdu meaning of paTKHaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • e. maarana, baiTnaa, kuu.De lagaanaa
  • dhamkaanaa, phaTkaanaa
  • gard vaGaira jhaa.Dnaa, kisii chiiz ko zor se jhaTaknaa ki gard vaGaira jha.D jaaye
  • ۔ mutaddii। (am) piiTnaa। kuu.De lagaanaa। २। dhamkaanaa
  • kis saKht chiiz par de maarana, paTaknaa

English meaning of paTKHaarnaa

Transitive verb

  • clean dust by jerking or striking against something, beat, flog. threaten

پَٹْخارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْخارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْخارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone