تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھن مَنی" کے متعقلہ نتائج

پَھن مَنی

ایک پتھر جس کے متعلق خیال ہے کہ سانْپ کے سر میں ہوتا ہے

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پُھنکنی

بان٘س لوہے وغیرہ کا وہ گول کھوکھلا ٹکڑا جس سے آگ میں پھون٘ک مارتے ہیں ، رک : پھکنی .

پُھمْنی

لاہور میں قدموں کے میلے میں (جو حضرت سخی سرور رح کے عرس کے موقع پر ہوتا ہے) منت سے پیدا ہوئے لڑکے کو ڈھولی گود میں لے کر ناچتا اور ہلاتا ہے اور کچھ گاتا جاتا ہے مثلاً ” سرور دے دربار منتاں من آیاں “ اس عمل کو پھمنی کہتے ہیں یہ عمل پھرائیوں (رک : پھرائی) سے بھی کرایا جاتا ہے.

پانی مُنْہ پَر رَکْھنا

مطلقاً کچھ نہ کھانا ۔

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنْھ پانا

۔ (عو) توجّہ پانا۔ رُخ پانا۔ راضی پانا۔ خوش پانا۔ ؎

مُنہ پانا

توجہ پانا ۔

مَعْنیٰ پَنا

معنویت ، بامعنی ہونا

نہار مُنْہ، نَنْگے پانو

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا، تنخواہ لینا

مِیانَہ پَنا

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مان پان

عزّت، آبرو، مان تان، مان جان

مَعْنیٰ پَن

معنویت، بامعنی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھن مَنی کے معانیدیکھیے

پَھن مَنی

phan-manii•फन-मनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

مادہ: پھن

  • Roman
  • Urdu

پَھن مَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک پتھر جس کے متعلق خیال ہے کہ سانْپ کے سر میں ہوتا ہے

Urdu meaning of phan-manii

  • Roman
  • Urdu

  • ek patthar jis ke mutaalliq Khyaal hai ki saan॒pa ke sar me.n hotaa hai

English meaning of phan-manii

Noun, Feminine, Singular

  • a legendary jewel supposed to be found in the hood of a snake

फन-मनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रकार पत्थर जिसके बारे में यह कल्पना है की वो सांप के सर में होता है

پَھن مَنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھن مَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھن مَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone