تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باکھ" کے متعقلہ نتائج

باکھ

گائے بھینْس بکری وغیرہ کا وہ گوشت جس میں تھن لٹکے ہوتے ہیں، این، کھیری، ہوانا، مخزن شیر، مویشوں کے تھنوں کا اوپر کا حصہ

باکھا

چولی نما کرتی، جو عموماً دکن کی عورتیں لہنْگے کے ساتھ پہنتی ہیں

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

باکْھنی

وہ اسپ مادہ جس کے پستان سے دودھ ٹپکے.

باکْھلا

چتکبرا مرغ، سرخ و سفید رنْگ کے پروں کا مرغ، دو رنْگ کے پروں کا مرغ

باکَھری

باکھڑی، باکھلی، وہ گائے، بھینس، بکری وغیرہ جو صرف پانچ مہینے دودھ دے کر رک جائے

باکَھر

اپروتی کوٹھری، بکھاری، بخاری

باکَھل

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

باکْھرا دُودھ

بہت دن کی جنی ہوئی بھینْس کا دودھ جس میں کھار آ جائے

باکھڑی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آ ئی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں باکھ کے معانیدیکھیے

باکھ

baakhबाख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

باکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے بھینْس بکری وغیرہ کا وہ گوشت جس میں تھن لٹکے ہوتے ہیں، این، کھیری، ہوانا، مخزن شیر، مویشوں کے تھنوں کا اوپر کا حصہ

Urdu meaning of baakh

  • Roman
  • Urdu

  • gaay bhiin॒sa bikrii vaGaira ka vo gosht jis me.n than laTke hote hain, in, khiirii, havaanaa, maKhzan sher, mavesho.n ke thano.n ka u.upar ka hissaa

English meaning of baakh

Noun, Masculine

  • udder

बाख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय, भैंस, बकरी आदि का वह मांस जिसमें थन लटके होते हैं, खीरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باکھ

گائے بھینْس بکری وغیرہ کا وہ گوشت جس میں تھن لٹکے ہوتے ہیں، این، کھیری، ہوانا، مخزن شیر، مویشوں کے تھنوں کا اوپر کا حصہ

باکھا

چولی نما کرتی، جو عموماً دکن کی عورتیں لہنْگے کے ساتھ پہنتی ہیں

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

باکْھنی

وہ اسپ مادہ جس کے پستان سے دودھ ٹپکے.

باکْھلا

چتکبرا مرغ، سرخ و سفید رنْگ کے پروں کا مرغ، دو رنْگ کے پروں کا مرغ

باکَھری

باکھڑی، باکھلی، وہ گائے، بھینس، بکری وغیرہ جو صرف پانچ مہینے دودھ دے کر رک جائے

باکَھر

اپروتی کوٹھری، بکھاری، بخاری

باکَھل

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

باکْھرا دُودھ

بہت دن کی جنی ہوئی بھینْس کا دودھ جس میں کھار آ جائے

باکھڑی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آ ئی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone