تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاکْھ" کے متعقلہ نتائج

چاکْھ

نیل کنٹھ (پرندہ)

چَہْکا

(آتش بازی) چھچوندر، آتشی قلم، ایک طرح کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے، آگ لگانے پر تڑپتی اور لوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر اِدھر اُدھر دوڑتی اور ہر طرف آگ لگاتی بھرتی ہے

چَھکا

لبریز، مست، چور، سیراب

چَھکّا

چھ سے نسبت رکھنے والا

چَھکا ہُوا

بدمست ، سیر ، جی بھرا ہوا ، رجا ہوا ، بھر پور

چَہْکا لَگْنا

چرکا لگنا، جلنا، جھلسنا، تپش محسوس ہونا.

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَھکا دینا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چاکْھنا

چکھنا (کھانا، مشروب وغیرہ)

چَہْکا مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف مرغ کے من٘ھ پر جھپٹ کر کاٹنے کی تیز ضرب لگانا.

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

چَھکّا پَنْجا

اُلٹ پھیر، دغا، فریب، دھوکا، تدبیر، تجویز، مشورہ

چَھکا چَھک کَرنا

fill to repletion, satiate, satisfy

چَہْکا پَہْکا رونا

زار زار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

چَھکّا پَنجا کَرنا

play dice, gamble

اردو، انگلش اور ہندی میں چاکْھ کے معانیدیکھیے

چاکْھ

chaakh•चाख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چاکْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیل کنٹھ (پرندہ)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چاخ

رک : چاک .

Urdu meaning of chaakh

  • Roman
  • Urdu

  • niil kanTh (parindaa

English meaning of chaakh

Noun, Masculine

  • blue jay

चाख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीलकंठ (पक्षी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone