تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیساکھ" کے متعقلہ نتائج

وَیساکھ

ہندی شمسی تـقویم کا پہلا مہینہ، بیساکھ (جو اپریل اور مئی کے درمیان آتا ہے)، متھنی، ویشاکھ

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وَیشاکھ

ویساکھ

واسُکَو

رک : واسک .

وُثْقےٰ

وَثِیقَہ

معاہدہ نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ، دستاویز، سند، تمسک، لکھت، عہد، پیمان نیز اُستواری، اعتماد، بھروسا

واثِقَہ

مضبوط

وِثاقی

وفاداری کا عہد کرنے والا ؛ پکا ۔

وُثْقیٰ

(تصوف) مراد اس سے عوام کے واسطے طاعات ہیں اور خواص کے واسطے محبت ِالٰہی کہ ان کو ظلمات ِوجود سے فانی اور انوار اور اخلاق ِالٰہی کے ساتھ باقی کرتے ہیں

واسُکی

سانپوں کے راجہ کا نام ازروئے روایت، جس کا قیام پاتال میں ہے اور جو ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں منی دیپ، یعنی جزیرۂ جواہرات کا رہنے والا بتایا جاتا ہے، بادشاہ، ماران

واثِق

مضبوط، پکا، مستحکم نیز مستقل

وَثُوق

بھروسا، اعتماد، اعتبار، یقین

وَُثُوق

وَسْق

(لفظاً) جمع کرلینا ؛ مراد : بوجھ جو اونٹ اُٹھا سکے ، بارِ شتر ؛ ایک وزن جو ساٹھ (۶۰) صاع کے برابر ہوتا تھا ۔

وَثِیق

مستحکم ، ٹھوس ، مضبوط ، استوار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیساکھ کے معانیدیکھیے

وَیساکھ

vaisaakh•वैसाख

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

وَیساکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندی شمسی تـقویم کا پہلا مہینہ، بیساکھ (جو اپریل اور مئی کے درمیان آتا ہے)، متھنی، ویشاکھ

Urdu meaning of vaisaakh

  • Roman
  • Urdu

  • hindii shamsii taqviim ka pahlaa mahiina, baisaakh (jo april aur ma.ii ke daramyaan aataa hai), mithnii, vaishaakh

वैसाख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय वर्ष के बारह महीनों में से एक जो चांद्र गणना से दूसरा और सौर गणना के अनुसार पहला महीना होता है, बैसाख (जो अप्रैल और मई के बीच में आता है)

وَیساکھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیساکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیساکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone