تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُوہ" کے متعقلہ نتائج

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَوعاً

بلحاظ ِنوع ، بلحاظ ِقسم ، بلحاظ ِصفات و خصوصیات ، قسم وار ۔

نُوہ بَھر کھایا تو کھایا مُنہ بَھر کھایا تو کھایا

کچھ مل تو گیا ، تھوڑا ہو یا بہت

نُوہَرنی

رک : نہرنی ، ناخن تراشنے کا نائیوں کا ایک آلہ

نُوہَٹّا

(موسیقی) مغربی ملکوں میں رائج سر کا خراش نما علامتی نشان

نَوع اِنسانی

بنی آدم، نوع بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوعِ اِنْسان

بنی آدم، نوعِ بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوع سُخَن

طرزِ سخن ؛ ادب کی کوئی صنف ؛ صنف ِسخن

نَوع بَندی

معیار بندی، درجہ بندی، گروہ سازی

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

نَوع و جِنْس

قسم اور جنس ، نوع جنس کی ایک تقسیم

نَوع پَرَسْتی

وہ فکر و عمل جس میں انسانی فلاح و بہبود کی کوشش کو ذریعہ نجات سمجھا جاتا ہے، انسان نوازی، انسان دوستی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُوہ کے معانیدیکھیے

نُوہ

nuuh•नूह

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نُوہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

Urdu meaning of nuuh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha unaa, naaKhun, (unglii ya paanv ke anguuThe ka) ; chuTkii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone