تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلصَّبُوح" کے متعقلہ نتائج

اَلصَّبُوح

وہ چیز جو صبح کے وقت کھائی یا پی جائے

الصَّبُور

بہت زیادہ صابر،خداے تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے ایک

عَلیٰ الصُّبْح

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

مَشارِقُ الصُّبْح

(تصوف) مشارق الصبح یہ عبارت ہیں تجلیات اسمائیہ سے کیونکہ تجلیات اسمائیہ مفتاح اسرارِ غیب و تجلیات ذات ہیں

عَلیٰ الصَّباح

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

کَوکَبُ الصُّبْح

(تصوف) ستارۂ صبح ؛ مراد : وہ تجلی جو سب سے اول میں ہو یعنی پہلے نظر آئے.

فالِقُ الْاِصْباح

رات کی سیاہی سے صبح کی سفیدی نکالنے والی ذات ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

مِلْحُ الصَّخُور

(طب) کان سے نکلا ہوا نمک، معدنی نمک، قدرتی نمک

ضابِطُ الصَّوت

sound or volume control, a device in electronic acoustic equipment

اَصْبَح

بہت گورا چٹا

اِلْتِباح

تابانی ، چمکنا ، روشن ہونا

مُہِیبُ الصَّوت

जिसकी आवाज़ भयानक हो, भैरव।

ذاتُ الصَّفائِح

ایک وضع کا آلۂ رصد

بَرْدُ الصَّدُور

(لفظاً) سینوں کا ٹھنڈا ہو جانا، (طب) سینے کا جکڑ جانا، ٹھنڈ لگ جانے سے سینے کی بستگی

بابُ الصَّلوٰۃ

جنت کا ایک دروازہ جس سے نمازی داخل ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلصَّبُوح کے معانیدیکھیے

اَلصَّبُوح

assabuuh•अस्सबूह

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: صبح

اشتقاق: صَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

اَلصَّبُوح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جو صبح کے وقت کھائی یا پی جائے
  • صبح کے وقت کی شراب پینے پلانے کی دعوت

Urdu meaning of assabuuh

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo subah ke vaqt khaa.ii ya pii jaaye
  • subah ke vaqt kii sharaab piine pilaane kii daavat

English meaning of assabuuh

Noun, Masculine

  • an invitation to drink (a glass of wine) in the morning
  • something eaten or drunk in the morning

अस्सबूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुबह के समय की शराब पीने पिलाने की निमंत्रण
  • वह चीज़ जो सुबह के वक़्त खाई या पी जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلصَّبُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلصَّبُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone