تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمُوح" کے متعقلہ نتائج

جُمُوح

(گھوڑے کا) اڑیل سرکش یا ضدی ہونا، عورت کا شوہر سے سرکشی کرنا، عورت کا بغیر اجازت شوہر اپنے عزیزوں کے یہاں جانا

جُمّاح

گول سرے والا تیر، جس سے لڑکے تیراندازی سیکھتے ہیں

جِماح

سر کشی ، من٘ھ زوری ، خود رائی .

جُمُود

منجمد ہونے کی حالت، انجماد، بستگی، سختی، جماو

جَمُو

نگینے بنانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابرکی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.

جُرُوح

جرح کی جمع (ترا کیب میں مستعمل)، زخم، گھاؤ، چوٹ

جَمُّوں

جامن

جَموا

نیل، نیلا رنگ، نیل کا پودا جو بارش سے پہلے لگایا جائے اور جس کو مصنوعی وسائل سے سین٘چا جائے

جُمُومْ

پانی بہت ہونا

جَمُوٹ

کن٘ویں کی کوٹھی تیار کرنے کو چوبی بنا ہوا ڈول یا فرما جو جامن کی لکڑی سے تیار کیا ہوتا ہے

جَموگ

(کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان

جامِح

उद्देड, सरकश, विद्रोही, बाग़ी।

جُنُوں

دیواںہ پن، دیوانگی، عقل کھو بیٹھنا

قانُونِ جُمُود

(طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خطِ مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کررہے ہوں.

جُرُوح و قُرُوح

زخم، ناسور اور پھوڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمُوح کے معانیدیکھیے

جُمُوح

jumuuh•जुमूह

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جُمُوح کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (گھوڑے کا) اڑیل سرکش یا ضدی ہونا، عورت کا شوہر سے سرکشی کرنا، عورت کا بغیر اجازت شوہر اپنے عزیزوں کے یہاں جانا

Urdu meaning of jumuuh

  • Roman
  • Urdu

  • (gho.De ka) a.Diyal sarkash ya ziddii honaa, aurat ka shauhar se sarakshii karnaa, aurat ka bagair ijaazat shauhar apne aziizo.n ke yahaa.n jaana

English meaning of jumuuh

Noun, Adjective

  • recalcitrance, obstinacy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone