تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرُوح" کے متعقلہ نتائج

جُرُوح

جرح کی جمع (ترا کیب میں مستعمل)، زخم، گھاؤ، چوٹ

جُرُوح و قُرُوح

زخم، ناسور اور پھوڑے

جَرّاح

(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

جُرْح

زخم، گھاؤ

جَرح

سلسلہ سوالات جو سچائی معلوم کرنے کے لئے کسی سے کئے جائیں، تنقیح

جَرِیح

زخمی، آزردہ، گھائل

جرح

جَرُوع

حفظل، انداراین۔

جُرْوا

عورت.

جُمُوح

(گھوڑے کا) اڑیل سرکش یا ضدی ہونا، عورت کا شوہر سے سرکشی کرنا، عورت کا بغیر اجازت شوہر اپنے عزیزوں کے یہاں جانا

جَرّاحی

جراح سے منسوب یا متعلق

جارِحَہ

ہر وہ عضو جس سے کام کاج کیا جاتا ہے، بالخصوص ہاتھ

جَرح کَرنا

cross-question, cross-examine, to rebut

جَرح و قَدح

بحث و مباحثہ، حجت، تکرار

جَرْحِ مُجَرَّد

(فقہ) جرح مجرد وہ ہے جس میں اظہار ہو وے فسق شاہد کا لیکن خالی ہو اثبات حق اللہ اور حق العبد سے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرُوح کے معانیدیکھیے

جُرُوح

juruuh•जुरूह

اصل: عربی

وزن : 121

دیکھیے: جُرْح

اشتقاق: جَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

جُرُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • جرح کی جمع (ترا کیب میں مستعمل)، زخم، گھاؤ، چوٹ

Urdu meaning of juruuh

  • Roman
  • Urdu

  • jarah kii jamaa (tarah kaib me.n mustaamal), zaKham, ghaa.o, choT

English meaning of juruuh

Noun, Feminine, Plural

  • wounds

जुरूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • चोट, क्षति, घाव, हानि, ज़ख़्म

جُرُوح کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone