تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمدُوح" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمدُوح کے معانیدیکھیے

مَمدُوح

mamduuhममदूह

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَمدُوحِین

اشتقاق: مَدَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَمدُوح کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو
  • قابل تعریف ، پسندیدہ، اچھا

اسم، مذکر، واحد

  • وہ شخص جس کی تعریف یا ذکر کیا گیا ہو، جس کو تعریف سے یاد کیا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

شعر

Urdu meaning of mamduuh

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii taariif kii jaaye, jis kii madah me.n shear kahaa gayaa ho, jis ka nazam-o-nasr me.n u.upar taariif se zikr aaya ho ya aane vaala ho
  • kaabil-e-taariif, pasandiidaa, achchhaa
  • vo shaKhs jis kii taariif ya zikr kiya gayaa ho, jis ko taariif se yaad kiya gayaa ho, jis ka nazam-o-nasr me.n u.upar taariif se zikr aaya ho ya aane vaala ho

English meaning of mamduuh

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • the praised one

ममदूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रशंसित
  • प्रशंसा पात्र

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह व्यक्ति जिस की प्रशंसा की जाए, प्रशंसा पात्र व्यक्ति, प्रशंसित व्यक्ति

مَمدُوح کے مترادفات

مَمدُوح کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمدُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمدُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone