تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرُوح" کے متعقلہ نتائج

مَشْرُوح

کھول کر بیان کیا گیا، شرح کیا گیا، مفصل، واضح

مَشْرُوحاً

تفصیل اور وضاحت سے، صاف صاف، تشریح کے ساتھ، واضح طور پر، مفصلاً

مُشَرَّح

تفصیل کیا گیا، تشریح کیا گیا، تشریح شدہ، تشریح کردہ، جس کی شرح کی گئی ہو، واضح، مفصل، کھلا ہوا، صاف

مُشَرِّح

व्याख्या करनेवाला, व्याख्याता, भाष्यकार।

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْرُو

ایک وضع کا کپڑا جس میں ریشم اور سوت ملا ہوتا ہے، مشروع

مَشْرُوط

شرط کیا گیا، کسی شرط پر مبنی یا موقوف، جس کے ساتھ کوئی شرط ہو

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَشْرُوب

پینے کے لائق رقیق چیز، پینے کی چیز، شربت وغیرہ

مَفْرُوح

glad, joyful

مَطْرُوح

۱۔ مردود ، کافر

مُشَرَّح فَہرِسْت

مفصل فہرست، مکمل فہرست یا جدول

مَقرُوح

(طب) زخمی .

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مُرَوِّح

आनन्द देनेवाला, रत्नजटितः, सुगंध फैलानेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرُوح کے معانیدیکھیے

مَشْرُوح

mashruuh•मशरूह

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: شَرْحْ

اشتقاق: شَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْرُوح کے اردو معانی

صفت

  • کھول کر بیان کیا گیا، شرح کیا گیا، مفصل، واضح
  • اوپر بیان کیا ہوا، پیش گفتہ

Urdu meaning of mashruuh

  • Roman
  • Urdu

  • khol kar byaan kiya gayaa, sharah kiya gayaa, mufassil, vaazih
  • u.upar byaan kyaa hu.a, pesh gufta

English meaning of mashruuh

Adjective

  • explained, elucidated, illustrated
  • above-mentioned, aforesaid

मशरूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विवरणसहित तथा विस्तारपूर्वक कहा हुआ, खोल कर बयान किया गया, विस्तृत, स्पष्ट, वाज़ेह
  • जिसका उल्लेख ऊपर या पहले हो चुका हो, उपर्युक्त, पूर्वोक्त, ऊपर बयान किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone