تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیار" کے متعقلہ نتائج

نِیار

(بیل بانی) قوت بخش غذا جو صبح بیل کو کام پر لگانے سے پہلے دی جاتی ہے ، گھاس ، چارہ ، روزمرہ کا معمولی چارہ

نِیارَہ

سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرات ملے ہوتے ہیں، ان ذرّات کو مقررہ طریقے سے الگ کر لیا جاتا ہے

نِیارِیَہ

رک : نیاریا۔

نِیارے

۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاری

الگ ، جدا ، علیحدہ

نِیارا

جدا، علیحدہ، الگ، مختلف

نِیارا ہونا

جدا ہونا ، الگ ہونا۔

نِیارا رَہنا

جدا رہنا ، الگ رہنا ، علیحدہ رہنا ، ساتھ نہ رہنا ؛ دوسرے گھر میں رہنا۔

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نِیارِیا

(سناری) وہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی اور سونے کے ذرّات نکالے، راکھ مٹی اور ریت دھو کر/چھان کر چاندی اور سونے وغیرہ کے ذرّے نکالنے والا

نِیارَن

(زنانوں کی اصطلاح) عورت

نِیار پَن

جز رسی، کائیاں پن

نِیار پُھونْس

جانوروں کا چارہ ؛ کٹی۔

نِیارا گَر

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا ، نیاریا

نِیار پُھونْس کَرنا

جانوروں کے لیے چارہ کاٹنا ؛ جانوروں کے لیے چارہ تیار کرنا ، کٹی وغیرہ کاٹنا

نِیارے رَنگ

انوکھے اور نرالے روپ ، عجیب عجیب انداز۔

نِیارا گَری

نیارا گر (رک) کا کام یا پیشہ

نِیارے رَکھنا

الگ رکھنا ، دور رکھنا۔

نِیارا سُدھیا

(نیارا گری) کان سے نکالے ہوئے یا کھوٹے سونے چاندی کو میل اور کھوٹ وغیرہ سے صاف کرنے اور ایک دھات کو دوسری دھات سے جدا کرنے والا پیشہ ور کاری گر

نِیارا سُدھار

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا

نِیارِیا پَن کَرنا

خاک مٹی سے چاندی سونا نکالنا ؛ جزرسی سے کام لینا اپنے فائدے کی سوچنا

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیار کے معانیدیکھیے

نِیار

niyaarनियार

وزن : 121

موضوعات: منھیار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیار کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (بیل بانی) قوت بخش غذا جو صبح بیل کو کام پر لگانے سے پہلے دی جاتی ہے ، گھاس ، چارہ ، روزمرہ کا معمولی چارہ
  • (منھیاری) چوڑی ہار کی بھٹی کا منھ جس میں پگھلا ہوا کانچ صاف ہو کر آتا ہے اور نکالا جاتا ہے
  • نیارا (رک) کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of niyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (bail baanii) quvvatabKhash Gizaa jo subah bail ko kaam par lagaane se pahle dii jaatii hai, ghaas, chaaraa, rozmarraa ka maamuulii chaaraa
  • (manhyaarii) chau.Dii haar kii bhaTTii ka mu.nh jis me.n pighlaa hu.a kaanch saaf ho kar aataa hai aur nikaalaa jaataa hai
  • nyaaraa (ruk) ka muKhaffaf ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of niyaar

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • fodder, food for cattle, forage

नियार के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुनारों की दुकानों का कूड़ा-कचरा जिसमें से न्यारिए बहुमूल्य धातु सोना, चाँदी आदि के कण बीनते हैं
  • निथरने की क्रिया या भाव, तरल पदार्थ में घुली या मिली हुई वस्तु का नीचे बैठना
  • एक चौड़ी हार की भट्टी का मुँह जिसमें पिघला हुआ काँच साफ़ कर बाहर निकाला जाता है
  • पशुओं को दिया जाने वाला चारा

نِیار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیار

(بیل بانی) قوت بخش غذا جو صبح بیل کو کام پر لگانے سے پہلے دی جاتی ہے ، گھاس ، چارہ ، روزمرہ کا معمولی چارہ

نِیارَہ

سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرات ملے ہوتے ہیں، ان ذرّات کو مقررہ طریقے سے الگ کر لیا جاتا ہے

نِیارِیَہ

رک : نیاریا۔

نِیارے

۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاری

الگ ، جدا ، علیحدہ

نِیارا

جدا، علیحدہ، الگ، مختلف

نِیارا ہونا

جدا ہونا ، الگ ہونا۔

نِیارا رَہنا

جدا رہنا ، الگ رہنا ، علیحدہ رہنا ، ساتھ نہ رہنا ؛ دوسرے گھر میں رہنا۔

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نِیارِیا

(سناری) وہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی اور سونے کے ذرّات نکالے، راکھ مٹی اور ریت دھو کر/چھان کر چاندی اور سونے وغیرہ کے ذرّے نکالنے والا

نِیارَن

(زنانوں کی اصطلاح) عورت

نِیار پَن

جز رسی، کائیاں پن

نِیار پُھونْس

جانوروں کا چارہ ؛ کٹی۔

نِیارا گَر

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا ، نیاریا

نِیار پُھونْس کَرنا

جانوروں کے لیے چارہ کاٹنا ؛ جانوروں کے لیے چارہ تیار کرنا ، کٹی وغیرہ کاٹنا

نِیارے رَنگ

انوکھے اور نرالے روپ ، عجیب عجیب انداز۔

نِیارا گَری

نیارا گر (رک) کا کام یا پیشہ

نِیارے رَکھنا

الگ رکھنا ، دور رکھنا۔

نِیارا سُدھیا

(نیارا گری) کان سے نکالے ہوئے یا کھوٹے سونے چاندی کو میل اور کھوٹ وغیرہ سے صاف کرنے اور ایک دھات کو دوسری دھات سے جدا کرنے والا پیشہ ور کاری گر

نِیارا سُدھار

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا

نِیارِیا پَن کَرنا

خاک مٹی سے چاندی سونا نکالنا ؛ جزرسی سے کام لینا اپنے فائدے کی سوچنا

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone