تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیارِیا" کے متعقلہ نتائج

نِیارِیا

(سناری) وہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی اور سونے کے ذرّات نکالے، راکھ مٹی اور ریت دھو کر/چھان کر چاندی اور سونے وغیرہ کے ذرّے نکالنے والا

نِیارِیا پَن کَرنا

خاک مٹی سے چاندی سونا نکالنا ؛ جزرسی سے کام لینا اپنے فائدے کی سوچنا

دُنِیا بَھر کا نِیارِیا

کائیاں ، چالاک ، دھوکا نہ کھانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیارِیا کے معانیدیکھیے

نِیارِیا

niyaariyaaनियारिया

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: سنار جوہری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیارِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سناری) وہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی اور سونے کے ذرّات نکالے، راکھ مٹی اور ریت دھو کر/چھان کر چاندی اور سونے وغیرہ کے ذرّے نکالنے والا
  • وہ جو بہت چھان بین کرے اور اپنے فائدے پر نظر رکھے، کائیاں، نہایت ہوشیار
  • بہت چالاک
  • کفایت شعار، انتہائی جزرس شخص، جزوی امور میں بھی اپنے ہی فائدے پر نگاہ رکھنے والا
  • انتخاب کرنے والا، منتخب کرنے والا، جوئندہ

Urdu meaning of niyaariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sunaarii) vo shaKhs jo raakh miTTii aur riit se chaandii aur sone ke zarraat nikaale, raakh miTTii aur riit dho kar/chhaankar chaandii aur sone vaGaira ke zarre nikaalne vaala
  • vo jo bahut chhaanabiin kare aur apne faayde par nazar rakhe, kaa.iiyaan, nihaayat hoshyaar
  • bahut chaalaak
  • kifaayat shi.aar, intihaa.ii jazras shaKhs, juzvii umuur me.n bhii apne hii faayde par nigaah rakhne vaala
  • intiKhaab karne vaala, muntKhab karne vaala, jo.indaa

नियारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सुनारी) वह व्यक्ति जो राख, मिट्टी और रेत से चाँदी और सोने के कण निकाले, राख, मिट्टी और रेत धो कर /छान कर चाँदी और सोने इत्यादि के कण निकालने वाला
  • वह जो बहुत छानबीन करे और अपने लाभ पर नज़र रखे, काईयाँ, बहुत अधिक समझदार
  • बहुत चालाक
  • कम ख़र्च करने और बचत करने वाला, अत्यधिक मितव्ययी व्यक्ति, छोटे से काम में भी अपने ही लाभ पर दृष्टि रखने वाला
  • चयन करने वाला, चयनित करने वाला, खोजी अथवा जिज्ञासु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیارِیا

(سناری) وہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی اور سونے کے ذرّات نکالے، راکھ مٹی اور ریت دھو کر/چھان کر چاندی اور سونے وغیرہ کے ذرّے نکالنے والا

نِیارِیا پَن کَرنا

خاک مٹی سے چاندی سونا نکالنا ؛ جزرسی سے کام لینا اپنے فائدے کی سوچنا

دُنِیا بَھر کا نِیارِیا

کائیاں ، چالاک ، دھوکا نہ کھانے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیارِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیارِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone