تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیارَن" کے متعقلہ نتائج

نِیارَن

(زنانوں کی اصطلاح) عورت

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نِوارَن

حفاظت، بچاؤ، آزادی، رہائی، روک، اٹکاؤ، ممانعت، دخل

نِیران

آتش، آگ

نِیارَہ

سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرات ملے ہوتے ہیں، ان ذرّات کو مقررہ طریقے سے الگ کر لیا جاتا ہے

نِوارَن کَرنا

روکنا ؛ نکال دینا ؛ گھیرلینا ؛ حفاظت کرنا ، دفاع کرنا

نِیارا

جدا، علیحدہ، الگ، مختلف

نِیارے

۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاری

الگ ، جدا ، علیحدہ

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نہرنی

چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نِبارَن

رک : نوارن ، حفاظت کرنا ، حفاظت

نِگارَن

سجانے والی ، سنوارنے والی ، مشاطہ ۔

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیارَن کے معانیدیکھیے

نِیارَن

niyaaran•नियारन

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

نِیارَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زنانوں کی اصطلاح) عورت

Urdu meaning of niyaaran

  • Roman
  • Urdu

  • (zanaano.n kii istilaah) aurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone