تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِیار" کے متعقلہ نتائج

غِیار

غذا وغیرہ جو کسی خاندان یا متعلقین کو پہنچائی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں غِیار کے معانیدیکھیے

غِیار

Giyaarग़ियार

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

غِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غذا وغیرہ جو کسی خاندان یا متعلقین کو پہنچائی جائے
  • فروخت کرنے یا استعمال کرنے کے لیے اشیا کی فراہمی
  • اسلامی حکومت میں آزاد غیرمسلموں کا امتیازی نشان، پٹی، رومال وغیرہ

Urdu meaning of Giyaar

  • Roman
  • Urdu

  • Gizaa vaGaira jo kisii Khaandaan ya mutaalliqiin ko pahunchaa.ii jaaye
  • faroKhat karne ya istimaal karne ke li.e ashyaa kii faraahamii
  • islaamii hukuumat me.n aazaad Gairmuslimo.n ka imatiyaazii nishaan, paTTii, ruumaal vaGaira

English meaning of Giyaar

Noun, Masculine

  • to bring or convey provision to one's family, providing for one's family or dependents
  • providing goods for sale or use
  • a cognizance, a badge (as a belt, etc. of the free non-Muslim subjects of a Muhammadan government)

ग़ियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धर्म-चिह्न जो हर समय पास रहे, जैसे-जनेऊ, सलीब या यहूदियों का पीला कपड़ा जो वे लोग कंधे के पास कपड़े में सिला रखते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِیار

غذا وغیرہ جو کسی خاندان یا متعلقین کو پہنچائی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone