تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْد" کے متعقلہ نتائج

نَنْد

رک : آنند جو زیادہ مستعمل ہے، خوشی، آرام، فرحت، انبساط

نِنَد

آواز، شور، غوغا، چیخ، بھنبھناہٹ

نَنَد

نند، شوہر کی بہن

نَنَّد

متلاطم، طوفانی

نِنْد

بُرائی ، عیب

نَنْد کا بھائی

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لاگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنْد کا بِیر

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لَگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنَنْد

نَد

دریا

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

نَنْدی وَرِکْش

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَنْدی وَرِکشَک

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَند کِشور

سری کرشن جی کا ایک لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْد کے معانیدیکھیے

نَنْد

nand•नंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : آنند جو زیادہ مستعمل ہے، خوشی، آرام، فرحت، انبساط
  • شیو یا وشنو کا نام، (مجازاً) خدا
  • کرشن جی کے پالنے والے کا نام، اس نے درگاجی کو بھی پالا تھا (نند مہر اور نند بابا بھی کہتے ہیں)، یدھشٹروں کے دو نقاروں میں سے ایک نیز ایک پہاڑ کا نام
  • خزانہ
  • خاندانی لقب، نام کے بعد بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : مہاپدم پتی نند
  • راجا، لڑکا، ایک باجا

Urdu meaning of nand

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha aanand jo zyaadaa mustaamal hai, Khushii, aaraam, farhat, imbisaat
  • shaiv ya vishNu ka naam, (majaazan) Khudaa
  • krishN jii ke paalne vaale ka naam, is ne durgaajii ko bhii paala tha (nand mahar aur nand baaba bhii kahte hain), yudhishTro.n ke do naqqaaro.n me.n se ek niiz ek pahaa.D ka naam
  • Khazaanaa
  • Khaandaanii laqab, naam ke baad bataur laahiqa mustaamal, jaise ha mahaapadm pattii nand
  • raajaa, la.Dkaa, ek baajaa

नंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आनंद या सुख देनेवाला।
  • उत्तम श्रेष्ठ।
  • हर्ष; आनंद
  • कृष्ण के पालक पिता; यशेादा के पति
  • पाटलिपुत्र के एक राजा का नाम
  • गौतम बुद्ध का सौतेला भाई; सुंदरी का पति
  • पुत्र; बेटा; नंदन
  • एक राग
  • एक प्रकार का मृदंग
  • एक प्रकार का बाँस
  • एक प्रकार की बाँसुरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone