تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَد" کے متعقلہ نتائج

نَد

دریا

نَدّی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

स्तुति

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نَدِّیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدْبَہ

وہ نشان جو زخم کے اچھے ہونے کے بعد باقی رہ جاتا ہے، زخم کا نشان

نَدوَۃ

مجلس ، مجمع ، اجتماع ، انجمن ؛ علمی مجلس ، وہ جگہ جہاں کوئی مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدِیمَہ

مصاحبہ ، سہیلی ۔

نَدی جَہ

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نَدِیمانَہ

دوستوں کا، ہم نشینوں کا، دوستانہ

نَدھ

किसी बात का चारों ओर फैलाया जाना। प्रसार।

نَدَم

افسوس، پچھتاوا، ندامت، پشیمانی

نَدَف

چھلکا ، بھوسی ؛ دھننا ، دھنکنا (Bold)

نَدَب

جوا ؛ شرط

نَدّافی

روئی دھننے کا کام، نداف کا پیشہ نیز روئی دھننے کا عمل

نَدِم

نادم ، پشیمان ۔

نَدوی

دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ سے فارغ التحصیل، ندوۃالعلماء سے پڑھا ہوا نیز ندوۃالعلماء سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا

نَدبی

ندب (رک) سے منسوب یا متعلق ، کھرنڈ کا ۔

نَدّاف

روئی دھنکنے والا، دھنکیا، دھنیا، دھنا، پینجا، کنڈیرا

نَدھنا

नाक में रस्सी डाल कर बाँधा जाना। जैसे-बल नधना।

نَدولا

چھوٹا کونڈا، چھوٹی ناند، کونڈی، مٹی کا برتن، لکھنؤ میں 'نندولا' ہے

نَدِیدَہ پَن

covetousness

نَدِیدے

ندیدا/ندیدہ(رک) کی جمع یا مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نَدِیْدَہ

جو نظر نہ آئے، پوشیدہ، دکھائی نہ دینے والا

نَدان

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل

نَدِیمی

مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی

نَدِیدا

(لفظاً) ان دیکھا ، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو

نَدِیدی

لالچی ، اشیا کے لیے ترسی ہوئی ، حریص ، للچائی نظروں سے گھورنے والی ، فاقہ زدہ ، بھوکی (عموماً عورت کے لیے مستعمل) ۔

نَدِید

مثل ، مانند ، ہمسر ؛ حریف ۔

نَدوِیَت

ندوۃالعلماء سے تعلق رکھنے کی حالت ، ندوۃالعلماء کی سی علمیت ؛ ندوۃالعلما کی روایات ، مزاج اور فکر وغیرہ ۔

نَدھان

نادان ۔

نَدھاو

नाधे जाने की क्रिया या भाव

نَدّی جا

نَدامَت ہونا

شرمندگی ہونا ، خجالت ہونا ؛ افسوس ہونا ، ملال ہونا ۔

نَدارَد ہونا

غائب ہو جانا، باقی نہ رہنا

نَدامَت زَدَہ

ندامت آشنا، پشیمان، جسے ندامت ہو، شرمندہ

نَدارَد

(لفظاً) نہیں رکھتا ہے

نَدَفات

(مجازاً) چھلکا ، بھوسی ۔

نَدی جا

نَدِّیاں بَہانا

(کنا یۃ ً) بہت زیادہ رونا ، کثرت سے آنسو بہانا ۔

نَدّی تِیر

دریا کا کنارہ (جامع اللغات)

نَدی تِیر

دریا کا کنارہ (جامع اللغات)

نَدامَت شِعار

رک : ندامت آشنا ۔

نَدی بَیل

نندی بیل ، وہ بیل جس پر شوجی سواری کرتے تھے

نَدی سَرج

ایک درخت، ارجن ورکش

نَدوَہُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدامَت کا پَسِینَہ

وہ پسینہ جو احساس شرمندگی سے آجائے ۔

نَدوَۃُ العُلَماء

نَدْوَۃُ العُلَما

a Muslim scholars' academy in Lucknow, India

نَدِیدے کا مَلِیدَہ

(مجازاً) نہایت عزیز شے ۔

نَدِیماں

بہت سے ساتھی ، دوست احباب ۔

نَدّی کانْتا

(لفظا) دریاؤں کی محبوبہ

نَدّی اُبَلنا

نَدّی اُبَلنا

نَدِیدا پَن

عموماً کھانے پینے کی حرص، لالچ، کسی شے کے لیے ترسنے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَد کے معانیدیکھیے

نَد

nadनद

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا
  • اگر کی لکڑی ؛ دور بھاگنا
  • بڑا دریا ، عظیم دریا (اس سے مراد تمثیلاً دریائے سندھ ، دریائے برہم پترا وغیرہ ہوتے ہیں اور انھیں مذکر خیال کیا جاتا ہے) ۔
  • نالہ ، کھار
  • ندی ۔
  • امذ ۔ ایک خوشبو جو مشک ، کچے عنبر اور اگر کی لکڑی یا صرف کچے عنبر سے بنائی جاتی ہے نیز خوشبویات سے بنائی جانے والی ایک دواجس میں اگر ، صندل ، سفید لوبان اور مصری وغیرہ ملا کر عرق ِگلاب میں پیس کر ٹکیاں بنالیتے ہیں ۔

Urdu meaning of nad

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa
  • agar kii lakk.Dii ; duur bhaagnaa
  • ba.Daa dariyaa, aziim dariyaa (is se muraad tamsiilan daryaa.e sindh, daryaa.e braham patra vaGaira hote hai.n aur unhe.n muzakkar Khyaal kiya jaataa hai)
  • naalaa, Khaar
  • nadii
  • amaz । ek Khushbuu jo mashak, kachche ambar aur agar kii lakk.Dii ya sirf kachche ambar se banaa.ii jaatii hai niiz Khoshabavyaat se banaa.ii jaane vaalii ek davaajas me.n agar, sandal, safaid lobaan aur misrii vaGaira mila kar arq iglaab me.n piis kar Tikiyaa.n banaa lete hai.n

नद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन ऋषि। पुं०-नाद।
  • बहुत बड़ी नदी जिसका नाम प्रायः पुं० होता है। जैसे-दामोदर, ब्रह्मपुत्र, सिंधु, सोन आदि।
  • बड़ी नदी, जैसे- सिंधु, ब्रह्मपुत्र आदि
  • सागर; समुद्र
  • एक ऋषि।

نَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَد

دریا

نَدّی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

स्तुति

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نَدِّیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدْبَہ

وہ نشان جو زخم کے اچھے ہونے کے بعد باقی رہ جاتا ہے، زخم کا نشان

نَدوَۃ

مجلس ، مجمع ، اجتماع ، انجمن ؛ علمی مجلس ، وہ جگہ جہاں کوئی مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدِیمَہ

مصاحبہ ، سہیلی ۔

نَدی جَہ

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نَدِیمانَہ

دوستوں کا، ہم نشینوں کا، دوستانہ

نَدھ

किसी बात का चारों ओर फैलाया जाना। प्रसार।

نَدَم

افسوس، پچھتاوا، ندامت، پشیمانی

نَدَف

چھلکا ، بھوسی ؛ دھننا ، دھنکنا (Bold)

نَدَب

جوا ؛ شرط

نَدّافی

روئی دھننے کا کام، نداف کا پیشہ نیز روئی دھننے کا عمل

نَدِم

نادم ، پشیمان ۔

نَدوی

دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ سے فارغ التحصیل، ندوۃالعلماء سے پڑھا ہوا نیز ندوۃالعلماء سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا

نَدبی

ندب (رک) سے منسوب یا متعلق ، کھرنڈ کا ۔

نَدّاف

روئی دھنکنے والا، دھنکیا، دھنیا، دھنا، پینجا، کنڈیرا

نَدھنا

नाक में रस्सी डाल कर बाँधा जाना। जैसे-बल नधना।

نَدولا

چھوٹا کونڈا، چھوٹی ناند، کونڈی، مٹی کا برتن، لکھنؤ میں 'نندولا' ہے

نَدِیدَہ پَن

covetousness

نَدِیدے

ندیدا/ندیدہ(رک) کی جمع یا مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نَدِیْدَہ

جو نظر نہ آئے، پوشیدہ، دکھائی نہ دینے والا

نَدان

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل

نَدِیمی

مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی

نَدِیدا

(لفظاً) ان دیکھا ، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو

نَدِیدی

لالچی ، اشیا کے لیے ترسی ہوئی ، حریص ، للچائی نظروں سے گھورنے والی ، فاقہ زدہ ، بھوکی (عموماً عورت کے لیے مستعمل) ۔

نَدِید

مثل ، مانند ، ہمسر ؛ حریف ۔

نَدوِیَت

ندوۃالعلماء سے تعلق رکھنے کی حالت ، ندوۃالعلماء کی سی علمیت ؛ ندوۃالعلما کی روایات ، مزاج اور فکر وغیرہ ۔

نَدھان

نادان ۔

نَدھاو

नाधे जाने की क्रिया या भाव

نَدّی جا

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدامَت ہونا

شرمندگی ہونا ، خجالت ہونا ؛ افسوس ہونا ، ملال ہونا ۔

نَدارَد ہونا

غائب ہو جانا، باقی نہ رہنا

نَدامَت زَدَہ

ندامت آشنا، پشیمان، جسے ندامت ہو، شرمندہ

نَدارَد

(لفظاً) نہیں رکھتا ہے

نَدَفات

(مجازاً) چھلکا ، بھوسی ۔

نَدی جا

دریا میں پیدا ہونے والا ، پانی کا پیدا کردہ ، جو پانی میں یا پانی کے نزدیک پیدا ہو ۔ ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو ؛ درخت ارجن ورکش نیز ارنی کا پیڑ ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ

نَدِّیاں بَہانا

(کنا یۃ ً) بہت زیادہ رونا ، کثرت سے آنسو بہانا ۔

نَدّی تِیر

دریا کا کنارہ (جامع اللغات)

نَدی تِیر

دریا کا کنارہ (جامع اللغات)

نَدامَت شِعار

رک : ندامت آشنا ۔

نَدی بَیل

نندی بیل ، وہ بیل جس پر شوجی سواری کرتے تھے

نَدی سَرج

ایک درخت، ارجن ورکش

نَدوَہُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدامَت کا پَسِینَہ

وہ پسینہ جو احساس شرمندگی سے آجائے ۔

نَدوَۃُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدْوَۃُ العُلَما

a Muslim scholars' academy in Lucknow, India

نَدِیدے کا مَلِیدَہ

(مجازاً) نہایت عزیز شے ۔

نَدِیماں

بہت سے ساتھی ، دوست احباب ۔

نَدّی کانْتا

(لفظا) دریاؤں کی محبوبہ

نَدّی اُبَلنا

نَدّی اُبَلنا

نَدِیدا پَن

عموماً کھانے پینے کی حرص، لالچ، کسی شے کے لیے ترسنے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone