تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہر" کے متعقلہ نتائج

نَہْر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

نَہَر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

نَہرُ الدَّم

خون کی نہر، خون کی نالی

نَہر کَن

نہر کھودنے والا ، نہر بنانے والا۔

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

نَہرِ لَبَن

دودھ کی نہر، جنت کی نہروں میں سے ایک نہر، مراد: حوضِ کوثر

نَہرُ البَدَن

(علم الابدان) خون کی وہ بڑی نالی جس سے پورے جسم میں خون گردش کرتا ہے۔

نہرو

ہندوستان کے پہلے وزیراعظم 'پنڈت جواہر لال نہرو'

نَہ۔رُ النُّور

نور کی نہر

نَہرِ عَلقَمَہ

مراد : نہر فرات ، دریائے فرات۔

نَہر کاوی

(کاشت کاری) نہر کھودنا ؛ نہر کے ذریعے آب پاشی۔

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نَہر کَرنا

جھکنے کے لیے آمادہ ہونا۔

نَہْر بَہنا

کسی چیز کی فروانی ہونا ، کثرت ہونا۔

نَہْر کَٹنا

نہر کاٹنا (رک) کا لازم ؛ نہر بننا ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نَہر بَندی

(کاشت کاری) نہر کا پانی بند کردینا ، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا

نَہْر بَننا

(کاشت کاری) نہر بنانا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نہر کا پل

وہ پل جو نہر پر بنا ہوا ہو

نَہْر توڑنا

(کاشت کاری) نہر کا کنارہ کھود کر پانی ضائع کردینا

نہرنی

چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے

نَہْر کُھدنا

(کاشت کاری) نہر کھودنا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نَہر بَنانا

(کاشت کاری) فراہمی آب کے لیے نالی کھودنا ، دریا سے پانی کی شاخ نکال کر لانا

نَہر پَٹائی

(کاشت کاری) نہر کی آب پاشی

نَہْر کاٹْنا

دریا سے نہر نکالنا، دریا سے شاخ نکالنا، نہر تیار کرنا

نَہر کا ہَڈ

وہ مقام جہاں سے نہر نکالی جاتی ہے یہاں عموماً دریا میں بند باندھ کر پانی روکتے ہیں اور پھر نہر کے دہانے سے وہ نہر میں چلا جاتاہے

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نَہرِ حَیات

رک : نہرالحیات۔

نَہر فُرات

مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی

نَہْر بَہانا

(کنایتہ) بہت آنسو بہانا۔

نَہْر چُھٹنا

فوارہ جاری ہونا۔

نَہْر کھودنا

(کاشت کاری) نہر نکالنا۔

نَہْر نِکَلنا

نہر نکالنا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نَہْر نِکالنا

دریا سے پانی کی ایک شاخ لانا ، نہر جاری کرنا ، نہر بنانا۔

نَہْر کَٹوانا

نہر کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نَہْر بَنوانا

نہر بنانا (رک) کا تعدیہ ، دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نہر کا محکمہ

وہ محکمہ جو نہریں بنواتا اور ان کا انتظام کرتا ہے

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

نَہرُ الحَیات

جنت میں واقع ایک نہر کا نام۔

نَہرِ حَیوان

چشمہء حیواں۔

نَہرِ مِقطار

پانی کو صاف کرنے اور چھاننے کی نہر۔

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

نَہر کی شاخ

چھوٹی نہر جو بڑی نہر سے نکالی جائے

نَہر کی سَڑَک

وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے ، عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہْر کُھدوانا

نہر کھودنا (رک) کا تعدیہ ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نَہر کی بَندی

(کاشت کاری) نہر کا پانی بند کردینا ، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا

نَہر ٹُوٹ جانا

نہر میں سوراخ ہو کر پانی ضایع ہو جانا

نَہْر توڑ دینا

(کاشت کاری) نہر کا کنارہ کھود کر پانی ضائع کردینا

نَہر توڑ لینا

(کاشت کاری) نہر توڑ کر پانی اپنے کھیت میں لگا لینا

نَہْر نِکَلوانا

(کاشت کاری) دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نَہرَنگ

(موسیقی) ایک راگ ، دیپک کا ساتواں پتر۔

نَہرَین

دو نہریں ، دونوں نہریں ؛ دو دریا ؛ مراد : دجلہ اور فرات

نَہرُ الفَصاحَت

فصاحت کا دریا ؛ مراد : بہت زیادہ فصیح و بلیغ۔

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نہری زمین

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو

نَہر کا پَٹواری

(کاشت کاری) پٹواری جو نہر کے محکمے میں ملازم ہوتاہے اور نہر کی آب پاشی کی پڑتال کرتا ہے

نَہْر جاری ہونا

(کنا یۃً) بہت زیادہ آنسو بہنا۔

نَہر کا بَنگلَہ

وہ مکان جو نہرکے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لیے بناتے ہیں

نَہرُون

(مجازاً) ساغر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نہر کے معانیدیکھیے

نہر

nahrनहर

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

نہر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی
  • صاف پانی کی فراہمی کی پختہ نالی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • صبح سویرے، نہار

شعر

Urdu meaning of nahr

  • Roman
  • Urdu

English meaning of nahr

Noun, Feminine

  • a stream, rivulet, a canal

नहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसी नाली जिसमें से द्रव पदार्थ चलता या बहता हो।
  • नदी काट कर निकाली गई धारा, सिंचाई हेतु खोदी गई चौड़ी नाली
  • सिंचाई और यातायात के निमित्त बनाया हुआ कृत्रिम जल-मार्ग।
  • किसी नदी या अन्य जलाशय से सिंचाई आदि के लिए निकाला गया चौड़ा कृत्रिम जल मार्ग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہْر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

نَہَر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

نَہرُ الدَّم

خون کی نہر، خون کی نالی

نَہر کَن

نہر کھودنے والا ، نہر بنانے والا۔

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

نَہرِ لَبَن

دودھ کی نہر، جنت کی نہروں میں سے ایک نہر، مراد: حوضِ کوثر

نَہرُ البَدَن

(علم الابدان) خون کی وہ بڑی نالی جس سے پورے جسم میں خون گردش کرتا ہے۔

نہرو

ہندوستان کے پہلے وزیراعظم 'پنڈت جواہر لال نہرو'

نَہ۔رُ النُّور

نور کی نہر

نَہرِ عَلقَمَہ

مراد : نہر فرات ، دریائے فرات۔

نَہر کاوی

(کاشت کاری) نہر کھودنا ؛ نہر کے ذریعے آب پاشی۔

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نَہر کَرنا

جھکنے کے لیے آمادہ ہونا۔

نَہْر بَہنا

کسی چیز کی فروانی ہونا ، کثرت ہونا۔

نَہْر کَٹنا

نہر کاٹنا (رک) کا لازم ؛ نہر بننا ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نَہر بَندی

(کاشت کاری) نہر کا پانی بند کردینا ، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا

نَہْر بَننا

(کاشت کاری) نہر بنانا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نہر کا پل

وہ پل جو نہر پر بنا ہوا ہو

نَہْر توڑنا

(کاشت کاری) نہر کا کنارہ کھود کر پانی ضائع کردینا

نہرنی

چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے

نَہْر کُھدنا

(کاشت کاری) نہر کھودنا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نَہر بَنانا

(کاشت کاری) فراہمی آب کے لیے نالی کھودنا ، دریا سے پانی کی شاخ نکال کر لانا

نَہر پَٹائی

(کاشت کاری) نہر کی آب پاشی

نَہْر کاٹْنا

دریا سے نہر نکالنا، دریا سے شاخ نکالنا، نہر تیار کرنا

نَہر کا ہَڈ

وہ مقام جہاں سے نہر نکالی جاتی ہے یہاں عموماً دریا میں بند باندھ کر پانی روکتے ہیں اور پھر نہر کے دہانے سے وہ نہر میں چلا جاتاہے

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نَہرِ حَیات

رک : نہرالحیات۔

نَہر فُرات

مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی

نَہْر بَہانا

(کنایتہ) بہت آنسو بہانا۔

نَہْر چُھٹنا

فوارہ جاری ہونا۔

نَہْر کھودنا

(کاشت کاری) نہر نکالنا۔

نَہْر نِکَلنا

نہر نکالنا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نَہْر نِکالنا

دریا سے پانی کی ایک شاخ لانا ، نہر جاری کرنا ، نہر بنانا۔

نَہْر کَٹوانا

نہر کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نَہْر بَنوانا

نہر بنانا (رک) کا تعدیہ ، دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نہر کا محکمہ

وہ محکمہ جو نہریں بنواتا اور ان کا انتظام کرتا ہے

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

نَہرُ الحَیات

جنت میں واقع ایک نہر کا نام۔

نَہرِ حَیوان

چشمہء حیواں۔

نَہرِ مِقطار

پانی کو صاف کرنے اور چھاننے کی نہر۔

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

نَہر کی شاخ

چھوٹی نہر جو بڑی نہر سے نکالی جائے

نَہر کی سَڑَک

وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے ، عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہْر کُھدوانا

نہر کھودنا (رک) کا تعدیہ ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نَہر کی بَندی

(کاشت کاری) نہر کا پانی بند کردینا ، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا

نَہر ٹُوٹ جانا

نہر میں سوراخ ہو کر پانی ضایع ہو جانا

نَہْر توڑ دینا

(کاشت کاری) نہر کا کنارہ کھود کر پانی ضائع کردینا

نَہر توڑ لینا

(کاشت کاری) نہر توڑ کر پانی اپنے کھیت میں لگا لینا

نَہْر نِکَلوانا

(کاشت کاری) دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

نَہرَنگ

(موسیقی) ایک راگ ، دیپک کا ساتواں پتر۔

نَہرَین

دو نہریں ، دونوں نہریں ؛ دو دریا ؛ مراد : دجلہ اور فرات

نَہرُ الفَصاحَت

فصاحت کا دریا ؛ مراد : بہت زیادہ فصیح و بلیغ۔

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نہری زمین

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو

نَہر کا پَٹواری

(کاشت کاری) پٹواری جو نہر کے محکمے میں ملازم ہوتاہے اور نہر کی آب پاشی کی پڑتال کرتا ہے

نَہْر جاری ہونا

(کنا یۃً) بہت زیادہ آنسو بہنا۔

نَہر کا بَنگلَہ

وہ مکان جو نہرکے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لیے بناتے ہیں

نَہرُون

(مجازاً) ساغر۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone