تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہری" کے متعقلہ نتائج

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہری نِظام

کاشت کاری: آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جائے، تمام نہریں اور ان کا نظام

نَہری کیکڑا

نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے ، بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے ، نہری اور بحری

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

نَہریں جاری ہونا

فیض جاری رہنا ، فائدہ پہنچنا۔

نہری زمین

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو

نَہرَین

دو نہریں ، دونوں نہریں ؛ دو دریا ؛ مراد : دجلہ اور فرات

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہری کے معانیدیکھیے

نَہری

nahriiनहरी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: نَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَہری کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ زمین جو نہر کے پانی سے سیراب کی جائے۔
  • نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

Urdu meaning of nahrii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo zamiin jo nahr ke paanii se seraab kii jaaye
  • nahr (ruk) se mansuub ya mutaalliq

English meaning of nahrii

Hindi - Adjective

  • related to canal

नहरी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • Agriculture: the field which is irrigated with canal water,
  • कृषी: वह खेत जो नहर के पानी से सींची जाती है

हिंदी - विशेषण

  • नहर-संबंधी

نَہری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہری نِظام

کاشت کاری: آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جائے، تمام نہریں اور ان کا نظام

نَہری کیکڑا

نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے ، بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے ، نہری اور بحری

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

نَہریں جاری ہونا

فیض جاری رہنا ، فائدہ پہنچنا۔

نہری زمین

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو

نَہرَین

دو نہریں ، دونوں نہریں ؛ دو دریا ؛ مراد : دجلہ اور فرات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone