تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہرَنگ" کے متعقلہ نتائج

نَہرَنگ

(موسیقی) ایک راگ ، دیپک کا ساتواں پتر۔

نارَنْگ

نارنج، سنگترہ نیز اس کا پودا

نارَنگی

چھوٹا رنگترا، انگور کی نسل کا کھٹا میٹھا اور رس دار پھل، سرخی، مائل زرد رنگ کا

نارَنگِیَت

نارنگی پن ، نارنگی ہونے کی حالت یا خصوصیت ۔

نَیرَنگ

جادو گری، طلسم، سحر، فسوں

نَیرَنگ عِشق

عشق کا شعبدہ، عشق کاجادو

نَیرَنگ نَظَر

نظر کا شعبدہ، نگاہوں کا تماشا، نظر فریب جلوہ

نَیرَنگ لانا

انقلاب بپا کرنا ، تبدیلی لانا ۔

نَیرَنگ بانْدْھنا

شعبدہ دکھانا ، نئے نئے روپ دکھانا ۔

نَیرَنگ سامانی

رنگارنگی ، بوقلمونی ۔

نَیرَنگ باز

فریبی، مکار

نَیرَنگ قُدرَت

فطرت یا قدرت کی کرشمہ سازی

نَیرَنگ پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جو موسم گرما میں رطوبت پسند اور موسم سرما میں خشکی پسند ہو جاتا ہے ، ہمہ موسمی پودا ، تغیر پذیر پودا ۔

نَیرَنگ سازی

۱۔ جادوگری ، فسوں سازی ، شعبدہ بازی ، عجوبہ کاری ۔

نَیرَنگ دِکھانا

شعبدہ دکھانا ، جادو کرنا ، سحر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہرَنگ کے معانیدیکھیے

نَہرَنگ

nahrang•नहरंग

  • Roman
  • Urdu

نَہرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک راگ ، دیپک کا ساتواں پتر۔

Urdu meaning of nahrang

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek raag, diipak ka saatvaa.n putr

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone