تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہریں" کے متعقلہ نتائج

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

نَہریں جاری ہونا

فیض جاری رہنا ، فائدہ پہنچنا۔

مُسْتَقِل نَہْریں

(کاشت کاری) وہ نہریں جو دریاؤں پر ڈیم تعمیر کر کے نکالی جاتی ہیں اور ضرورت کے مطابق اس میں سے پانی استعمال کیا جاتا ہے ان میں پانی کی موجودگی موسم کی پابند نہیں ہوتی ۔

مریخ کی نہریں

دوربین سے مریخ پر سیدھی لکریں نظر آتی ہیں، بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نہریں ہیں، لیکن بعض کہتے ہیں کہ یہ سبزی ہے جو ان نہروں کے کناروں پر اگی ہوئی ہے، ان کی چوڑائی بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے

دُودْھ کی نَہْریں بَہْنا

be very wealthy, be prosperous

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

نارِیَہ

رک : ناری (۱) کی تانیث ، دوزخی عورت ۔

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہارِیَہ

دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے ، نہاری پرند ۔

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نَہری نِظام

کاشت کاری: آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جائے، تمام نہریں اور ان کا نظام

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہریں کے معانیدیکھیے

نَہریں

nahre.n•नहरें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَہریں کے اردو معانی

  • بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of nahre.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sii nahren, nahr kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of nahre.n

  • streams

نَہریں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone