تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَکِّک" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَکِّک

۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔

مُتَشَقِّق

شق ہونے والا ؛ (طب) ایسی سخت اور سوکھی دوا وغیرہ کہ جب اس میں کیل وغیرہ ٹھوکیں تو وہ طول میں زیادہ پھٹ جائے ؛ بڑا گول دندانہ دار (پھٹا ہوا) مسّا

مُتَشَکِّکانَہ

تشکک آمیز، متشکک انداز میں، شک کرنے والے کی طرح

مُتَشَکِّکین

متشکک کی جمع ؛ شک و شبہ کرنے والے ؛ لا ادری عقیدے کے پیرو یا قائل ۔

مُتَشَکِّل

شکل اختیار کرنے والا، کوئی صورت اختیار کرنے والا، صورت پذیر

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُشَکِّک

شبہ کرنے والا، شک کرنے والا، متشکک

مُتَشَکّل

بنایا گیا ، بنایا ہوا ، پیدا کیا ہوا ؛ شکل بدلا ہوا ؛ خوب صورت

مُتَشَکِّر

شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُشْک

ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک

مِشْک

مَشْک

پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مَشَک

جلد کو متاثر کرنے والا ایک قسم کا پھوڑا، جو سیاہ رنگ کا اور مٹر کے دانے کے برابر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَکِّک کے معانیدیکھیے

مُتَشَکِّک

mutashakkik•मुतशक्किक

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَكَّ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَکِّک کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔
  • ۲۔ لاادری عقیدے کا پیرو یا قائل

Urdu meaning of mutashakkik

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ shak karne vaala, shuba me.n mubatlaa ya pa.Dne vaala
  • ۲۔ laaadrii aqiide ka pairau ya qaa.il

English meaning of mutashakkik

Noun, Adjective, Masculine

मुतशक्किक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • शक करने वाला, शंका में पड़ने वाला

مُتَشَکِّک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَکِّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَکِّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone