تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَکِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَکِّر

شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

مُتَشَکِرانَہ

شکر گزاری کا ، شکر گزاری کے طور پر ، تشکر آمیز انداز میں ۔

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُتَشَکِّل

شکل اختیار کرنے والا، کوئی صورت اختیار کرنے والا، صورت پذیر

مُتَشَکِّک

۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔

مُتَشَجِّر

ثمر یا پھل دار، شجری

مُتَفَکِّر

غمگین، اُداس، مغموم

مُتَذَکِّر

وہ جو نصیحت کو یاد رکھے ؛ وہ جو یاد رکھا جائے ، یاد رکھنے والا

مُتَشَکّل

بنایا گیا ، بنایا ہوا ، پیدا کیا ہوا ؛ شکل بدلا ہوا ؛ خوب صورت

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مُتَکَرِّر

بہ تکرار ہونے والا ، مکرر ۔

مُشْکِل

دشوار، سخت دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَکِّر کے معانیدیکھیے

مُتَشَکِّر

mutashakkir•मुतशक्किर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَکَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَکِّر کے اردو معانی

صفت

  • شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

Urdu meaning of mutashakkir

  • Roman
  • Urdu

  • shukr guzaar, shukr ada karne vaala

English meaning of mutashakkir

Adjective

मुतशक्किर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कृतज्ञता प्रकट करनेवाला, शुक्रिया अदा करनेवाला, कृतज्ञ, आभारी, मम्नून, शुक्र गुज़ार, शुक्र अदा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَکِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَکِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone