تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشَک" کے متعقلہ نتائج

مَشَک

جلد کو متاثر کرنے والا ایک قسم کا پھوڑا، جو سیاہ رنگ کا اور مٹر کے دانے کے برابر ہوتا ہے

مُشْک

ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک

مِشْک

مَشْک

پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں

مُشَک

چوہا، موشک

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏

مَشَق

مشک

مَشَک بَھرْنا

مشک میں پانی ڈالنا ۔

مَشَک ڈالْنا

مشک کا پانی کسی جگہ لے جا کر ڈالنا ، مشک خالی کرنا ۔

مَشَک چھوڑْنا

مشک کا پانی بہانا، چھڑکاؤ کرنا، پانی ڈالنا، کسی دیوی یا دیوتاکے نام پر یا رد بلا کے لیے مشک کا پانی بہانا

مَشَک اُٹھانا

سقّے کا کام کرنا

مَشَک خالی کَرنا

مشک سے پانی گرانا

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

مَشَک خالی ہونا

مشک میں پانی نہ ہونا

مَشَک نُما

مشک جیسا ؛ (مجازاً) بہت موٹا ، پھولا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشَک کے معانیدیکھیے

مَشَک

mashak•मशक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَشَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلد کو متاثر کرنے والا ایک قسم کا پھوڑا، جو سیاہ رنگ کا اور مٹر کے دانے کے برابر ہوتا ہے

Urdu meaning of mashak

  • Roman
  • Urdu

  • jald ko mutaassir karne vaala ek kism ka pho.Daa, jo syaah rang ka aur maTar ke daane ke baraabar hotaa hai

मशक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्वचा को प्रभावित करने वाला काले रंग का फोड़ा जो मटर के आकार का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone