تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّشِع" کے متعقلہ نتائج

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَشَعِّب

شاخ در شاخ ہونے والا ؛ (طِب) شاخ در شاخ ہونے والا عصب ، بالخصوص ، جبکہ اس کی شاخیں عضلات میں پھیلتی ہیں

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُتَشاکی

آپس میں جھگڑنے والے ، ایک دوسرے کی شکایت کرنے والے

مُتَشاعِرَہ

متشاعر (رک) کی تانیث ۔

متشابہات

جن کے معنی مخفی ہوں

مُتَشابِہ

مشابہ، ہم شکل، ہم صورت، ملتا جلتا

مُتَشاغِل

وہ جو ایک دوسرے کو مشغول رکھیں

مُتَشاوِر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے ، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مُتَشاجِر

اشجار جن کی شاخیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) ایک دوسرے سے جھگڑنے والے ؛ آپس میں الجھے ہوئے ۔

مُتَشایِم

برا شگون لینے والا ، بری فال نکالنے والا ؛ (مجازاً) قنوطی ۔

مُتَشارِک

وہ جو آپس میں شرکت رکھیں ، شریک ، ساجی

مُتَشابِہاً

متشابہ طور پر ، ملتے جلتے انداز میں ۔

مُتَشابِک

ایک دوسرے میں داخل ، مختلط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّشِع کے معانیدیکھیے

مُتَّشِع

muttashi'•मुत्तशि'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَّشِع کے اردو معانی

صفت

  • پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

Urdu meaning of muttashi'

  • Roman
  • Urdu

  • paraagandaa hone vaala, idhar udhar nikalne vaala, paraagandaa, muntshir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّشِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّشِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone