تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَکّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَکّل

بنایا گیا ، بنایا ہوا ، پیدا کیا ہوا ؛ شکل بدلا ہوا ؛ خوب صورت

مُتَشَکِّل

شکل اختیار کرنے والا، کوئی صورت اختیار کرنے والا، صورت پذیر

مُتَشَکِّل کَرنا

صورت پذیر کرنا ، شکل دینا ، صورت گری کرنا ۔

مُتَشَکِّل ہونا

متشکل کرنا (رک) کا لازم ؛ صورت پذیر ہونا ، شکل اختیار کرنا یا تبدیل کرنا ۔

مُتَشاکِل

ایک دوسرے سے مشابہ ، باہم متناسب ، موزوں ، موافق ۔

مُشْکِل

دشوار، سخت دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُتَشَکِّک

۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔

مُتَوَکِّل

توکل کرنے والا، (صرف خدائے تعالیٰ پر) بھروسا کرنے والا، مرضی الٰہی پر صابر و شاکر ہو کر رہنے والا، صابر

مُتَشَکِّر

شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

مُشَکَّل

اچھی شکل کا، خوبصورت، حسین

مُتَشاکِلاً

متشاکل کے ساتھ ، متناسب طور پر ، تناسب کے ساتھ ۔

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُتَشَکّی نَظَر سے تَکْنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُشْکِل سے

دشواری کے ساتھ، دقت سے، بدقت، بمشکل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَکّل کے معانیدیکھیے

مُتَشَکّل

mutashakkl•मुतशक्क्ल

اصل: عربی

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَکّل کے اردو معانی

صفت

  • بنایا گیا ، بنایا ہوا ، پیدا کیا ہوا ؛ شکل بدلا ہوا ؛ خوب صورت

Urdu meaning of mutashakkl

  • Roman
  • Urdu

  • banaayaa gayaa, banaayaa hu.a, paida kyaa hu.a ; shakl badla hu.a ; Khuubsuurat

मुतशक्क्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बनाया गया, बनाया हुआ, पैदा किया हुआ, रूप बदला हुआ, ख़ूबसूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَکّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَکّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone