تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَکِّکین" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَکِّکین

متشکک کی جمع ؛ شک و شبہ کرنے والے ؛ لا ادری عقیدے کے پیرو یا قائل ۔

مُتَشَکِّکانَہ

تشکک آمیز، متشکک انداز میں، شک کرنے والے کی طرح

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُشَکَّکِین

مشکک کی جمع ، شبہ کرنے والے ۔

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُشْکِلیں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی، دشواری، بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف

مُشْکِیں

ہاتھ کی کہنی سے اوپر کے حصے، کہنیاں، بازو، دونوں شانے، دونوں بازو

مُشْکِیں

مشک سے منسوب یا متعلق، مشک کے رنگ کا، جس میں مشک ملا ہو، سیاہ

مُتَشاکی

آپس میں جھگڑنے والے ، ایک دوسرے کی شکایت کرنے والے

مَشْکیں

پانی بھرنے کی کھال، چھاگل، بکری کی سلی ہوئی کھال جس میں سقے پانی بھرتے ہیں، زق

مُتَشَکِّک

۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔

مُتَفَکِّرین

متفکرین، فکرمند لوگ، اداس لوگ

مُشْکِیں مُو

سیاہ بال والا، مراد : محبوب

مُتَوَکِّلِین

متوکل (رک) کی جمع ، توکل کرنے والے ۔

مُشْرکِین

خدا کی وحدانیت میں کسی کو شریک ٹھہرانے والے، مراد: کفار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَکِّکین کے معانیدیکھیے

مُتَشَکِّکین

mutashakkiken•मुतशक्किकेन

اصل: عربی

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَکِّکین کے اردو معانی

صفت

  • متشکک کی جمع ؛ شک و شبہ کرنے والے ؛ لا ادری عقیدے کے پیرو یا قائل ۔

Urdu meaning of mutashakkiken

  • Roman
  • Urdu

  • matashkak kii jamaa ; shak-o-shuba karne vaale ; la udrii aqiide ke pairau ya qaa.il

मुतशक्किकेन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शक और संदेह करने वाले; कच्चे अक़ीदे को मानने या पैरवी करने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَکِّکین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَکِّکین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone